پاکستان شائع 10 نومبر 2024 02:36pm کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی بھرپور مذمت کیلئے پنجاب اسمبلی میں قراردار جمع قرارداد آئی پی پی کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور پی پی 149 سے ایم پی اے شعیب صدیقی نے جمع کرائی
دنیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 01:53pm آرٹیکل 370 کی منسوخی کیخلاف مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں قرارداد منظور آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد نائب وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے رہنما نے پیش کی
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 01:54pm سندھ اسمبلی نے آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور کرلی پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی ارکان نے کھڑے ہوکر حق میں ووٹ دیا، جماعت اسلامی نے مخالفت کی
دنیا شائع 26 اکتوبر 2024 11:03pm بھارت کے سِکھ کش فسادات کو قتلِ عام قرار دلوانے کیلئے امریکی کانگریس میں قرارداد چار ارکان کی طرف سے پیش کی جانے والی قرارداد کی بنیاد پر دوبارہ تحقیقات کی راہ ہموار کی جاسکتی ہے۔
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 07:55pm فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں 15 نکاتی قرارداد منظور 29 نومبر کو فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے دن کے طور پر خصوصی جوش و خروش کے ساتھ منانے کا فیصلہ
دنیا شائع 18 ستمبر 2024 09:45pm فلسطین پر قبضے کے خلاف جنرل اسمبلی میں قرارداد 124 ووٹوں سے منظور یہودی بستیوں سے کچھ بھی خریدنے اور اسرائیل کو ہتھیاروں اور گولا بارود کی فراہمی روکنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 04:36pm سندھ اسمبلی میں کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد منظور قرارداد کی حمایت وزیر برائے پارلیمانی امور ضیا الحسن لنجار نے بھی کردی
پاکستان شائع 11 اگست 2024 02:36pm امریکا میں یوم آزادی پاکستان کی گونج، کیلیفورنیا کی سینیٹ میں 14 اگست پر قرارداد منظور سینیٹر جوش نیومین نے قرارداد پیش کی، پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کا اعتراف
کھیل اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 08:51pm ارشد ندیم کی کامیابی پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین یک زباں، قومی اسمبلی میں خراج تحسین پیش، متفقہ قرار داد منظور حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات اُٹھائے تاکہ دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہو، قرارداد
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 06:59pm سینیٹ میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور ایوان نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور بمباری روکنے کا مطالبہ کیا
شائع 30 جولائ 2024 09:58am قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرار داد پیش ہونے کا امکان قومی اسمبلی کا 8 واں اجلاس آج شام 5 بجے منعقد ہوگا
ضرور پڑھیں شائع 19 جولائ 2024 05:55pm کے پی اسمبلی: صوبے کو بجلی فی یونٹ 10 روپے دینے کی قرارداد منظور، دوران قرارداد بجلی ہی چلی گئی بجلی صوبے کی پیدوار ہے اور صوبے کا حق ہے، متن
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 12:31pm استحکام پاکستان پارٹی کا آپریشن ”عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ آئی پی پی کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے حق میں پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی
دنیا شائع 24 جون 2024 11:24am عرب ملک میں حمل ضائع کرنے سے متعلق نیا قانون آ گیا اسقاط حمل سے متعلق قرار داد جمع کرائی گئی تھی، جس میں خواتین کی صحت کی طرف نشاندہی کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:33pm خیبرپختونخوا میں بھی یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان، صوبائی اسمبلی نے چھٹی مسترد کردی خیبر پختونخوا اسمبلی کی سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی بجٹ اجلاس جاری رکھنے کی منظوری
دنیا شائع 10 مئ 2024 10:26pm اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور قرارداد کے حق میں 143 اور مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے، امریکا اور اسرائیل بھی شامل
پاکستان شائع 08 مئ 2024 07:18pm پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے قرار داد جمع قرارداد مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین نے جمع کرائی
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 06:58pm نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر بنانے کی قرارداد منظور (ن) لیگ پنجاب کے تنظیمی اجلاس کی قرار داد میں نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:15pm قومی اسمبلی میں خواتین ارکان کیلئے نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور وفاقی وزراء کی قومی اسمبلی میں غیرحاضری پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کو تنقید کانشانہ بناڈالا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:32pm اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 2 آزاد اراکین کی معطلی ختم کر دی ارتھ ڈے کے حوالے سے قرارداد منظور جبکہ ضمنی انتخابات کے موقع پر پولیس سلوک پر تحریک استحقاق ایوان میں پیش
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 12:58pm صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع صحت کارڈ منصوبے کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں، قرارداد میں مطالبہ
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:27pm عمران خان کی رہائی سے متعلق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع قرارداد اسد قیصر کی جانب سے جمع کرائی گئی
دنیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 12:42pm سلامتی کونسل میں غزہ کیلئے امداد کی قرارداد منظور، جنگ بندی کا ذکر غائب امریکہ نے جانچ پڑتال سے متعلق تحفطات کے باعث جبکہ روس نے متن کو کمزور قرارداد دیتے ہوئے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا
پاکستان شائع 07 اگست 2023 04:45pm عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرار داد جمع سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ میں جمع کرائی
پاکستان شائع 12 جون 2023 06:25pm آصف کرمانی کی تقریر پر پی ٹی آئی کا ہنگامہ، چیئرمین سینیٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا سینیٹ میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 11:58am وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈ کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوانے کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ اجلاس سے تمام سرکاری افسران کو نکال دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:24pm قومی سلامتی کمیٹی کی دہشتگردی کیخلاف جامع آپریشن شروع کرنے کی منظوری اجلاس میں ملک بھرمیں عام انتخابات ایک ہی دن کرانے پر بھی مشاورت ہوئی
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 09:29pm قومی اسمبلی نے تمام اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد منظور کرلی الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے، قرارداد کا متن
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 02:42pm عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع قرارداد پی ٹی آئی کی رکن سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کروائی گئی
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 03:40pm عمران خان نااہلی: خیبرپختونخوا اسمبلی میں فیصلے کے خلاف قرارداد منظور ایوان میں اپوزیشن کا شدید احتجاج اور نعرے بازی۔۔۔