Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

صادق سنجرانی کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی میں طبعی معائنہ کیا گیا
شائع 14 ستمبر 2022 10:43pm
رپورٹ آنے کے بعد ڈاکٹرز نے صادق سنجرانی کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے پی پی
رپورٹ آنے کے بعد ڈاکٹرز نے صادق سنجرانی کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے پی پی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز ہوگئی ، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

صادق سنجرانی کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی میں طبعی معائنہ کیا گیا، چیئرمین سینیٹ کے ضروری ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچاج کردیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ 2 گھنٹے سے زائد اسپتال میں زیر علاج رہے جبکہ رپورٹ آنے کے بعد ڈاکٹرز نے صادق سنجرانی کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

پاکستان

senate

chairman senate

Sadiq Sanjrani