Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اشیائے خوردونوش کے دام بڑھ گئے

سبزی، دال اور روٹی سمیت سب کچھ ہی مہنگا ہوتا جارہا ہے
اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 01:54pm

ملک کے دوسرے صوبوں کی طرح پنجاب میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے دیگر اشیا ضروریہ کے دام بڑھا دئیے ہیں، اشیائے خوردونوش کے آسمان کو چھوتے داموں پر عوام کا ردعمل جاننے کے لیے دیکھتے ہیں لاہور سے ہمابٹ کی رپورٹ

پاکستان

punjab

petroleum prices