Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دو جماعتوں نے آئینی بحران کو سنگین کیا: عطااللہ تارڑ

عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکرپرحملےکانوٹس نہیں لیاگیا، پنجاب میں گورنرراج نہیں لگارہے۔
شائع 27 جولائ 2022 04:12pm
لاہور: لیگی ترجمان عطا تارڑ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں: اسکرین گریب: آج نیوز یوٹیوب
لاہور: لیگی ترجمان عطا تارڑ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں: اسکرین گریب: آج نیوز یوٹیوب

ترجمان مسلم لیگ نواز عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دوجماعتوں نےآئینی بحران کو سنگین کیا، انصاف کادوہرامعیارپہلی باردیکھنےمیں آیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکرپرحملےکانوٹس نہیں لیاگیا، پنجاب میں گورنرراج نہیں لگارہے۔

عطااللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پہلی بارجوڈیشل وزیراعلی دیکھ رہےہیں، عمران خان کاخط بھاری اورچوہدری شجاعت کاخط ہلکاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انصاف کامعیاریہ ہوگاتوملک کیسےچلےگا، ہم انصاف کےحصول کیلئےجدوجہد کررہےہیں، عمران خان نےملک کابیڑاغرق کردیا۔

PMLN

Attaullah Tarar

Spokesperson PMLN