پاکستان شائع 27 جولائ 2022 04:12pm دو جماعتوں نے آئینی بحران کو سنگین کیا: عطااللہ تارڑ عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکرپرحملےکانوٹس نہیں لیاگیا، پنجاب میں گورنرراج نہیں لگارہے۔