Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کی عایدت کیلئے اسپتال آمد

شہباز شریف نے اسپتال انتظامیہ کو مولانا فضل الرحمان کے بہترین علاج یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی
شائع 02 جولائ 2022 09:06pm
صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ فوٹو — سوشل میڈیا
صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ فوٹو — سوشل میڈیا

سربراہ جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان علالت کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف جے یو آئی کے سربراہ کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچے، جہاں انہوں نے مولانا فضل الرحمان کو گلدستہ پیش کیا اور ان کی صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس کے علاوہ شہباز شریف نے اسپتال انتظامیہ کو مولانا فضل الرحمان کے بہترین علاج یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

PMLN

shahbaz shairf

lahore