Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالوں کو عمران خان نے شاباشی دی: مریم اورنگزیب

پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالوں کوعمران خان نے شاباشی دی، سابق دورمیں پی ٹی وی پرڈاکہ ڈالا گیا
اپ ڈیٹ 25 جون 2022 06:00pm
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں: اسکرین گریب: آج نیوز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں: اسکرین گریب: آج نیوز

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج صحافت آزاد ہے، میڈیا کو ہم آئین کا چوتھا ستون مانتے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ جب عمران خان کا دھرنا ہوا تو پی ٹی وی میں گھس کرمبارک دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں آئی تو دعوے کیے گئے لیکن عملی شکل سامنے نہ آئی، ماضی میں پی ٹی وی اور ریڈیو کو نیلام کرنے کا اعلان ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالوں کوعمران خان نے شاباشی دی، سابق دورمیں پی ٹی وی پرڈاکہ ڈالا گیا۔

PMLN

اسلام آباد

Maryam Aurangzeb

press conference