کاروبار شائع 19 دسمبر 2024 08:37pm ٹرانسپورٹرز نے کراچی کو جام کرنے کی دھمکی دے دی ڈمپرز پر پابندی سے 60 ہزار لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں، پریس کانفرس
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 07:33pm خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنا چاہئے، رانا تنویر حسین صوبہ حکومت کا کیمپ بنا ہوا، مسلم لیگ کی بہتر معاشی حکمت عملی سے مہنگائی کم ہوئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 03:52pm ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، علی امین گنڈا پور سی ٹی ڈی نے ہزاروں دہشت گرد کارروائیاں ناکام بنائیں آئی جی، ڈی آئی جی کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ کےپی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 12:38pm بانی پی ٹی آئی کی جماعت ختم کرنے کیلئے بشریٰ بی بی کافی ہیں، عظمیٰ بخاری انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دھرائے گا، وزیرِ اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 10:38pm سندھ مورت مارچ حیدرآباد میں کب ہوگا، بندیا رانا نے تاریخ بتا دی رانی باغ تھیٹر میں دوپہر3 بجے سے رات 9 بجے تک مختلف پرفارمنسز ہونگی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 10:28pm پی ٹی آئی احتجاج: 120 افغان باشندے سمیت 564 افراد گرفتار کئے گئے، محسن نقوی پاکستان میں پہلی بار پولیس کو مظاہرے میں استعمال کیا گیا، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 08:45pm اشرافیہ کے قبضے کی کوشش ہے اس لئے ترامیم کرائی جارہی ہیں، شاہد خاقان عباسی سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہ ماننے کے لئے قانون سازی کرنا کہاں کا اصول ہے، سربراہ عوام پاکستان پارٹی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 05:12pm علی امین گنڈا پور کے بیان پر صحافیوں کا احتجاج، مائیک اٹھالئے علی امین نےجوباتیں کیں اس کاتعلق ہماری سیاست سےنہیں،سلمان اکرم
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:17pm پنجاب کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کم کیے جارہے ہیں، نواز شریف پنجاب حکومت نےسولراسکیم کیلئے700ارب روپےرکھےہیں، صدر مسلم لیگ
کاروبار شائع 28 جولائ 2024 03:23pm نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے، وزیر خزانہ، ٹیکس جمع کرنے میں کرپشن کا اعتراف چین نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی حمایت کی ہے، وزیرِ خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 11:54pm بنوں واقعے میں پی ٹی آئی نے اپنے لوگ شامل کیے، امیر مقام جے آئی تی بننی چاہیے، ملک دشمنی چھوڑ کر دلیل سے بات کی جائے، وفاقی وزیر سیفران کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 22 جون 2024 03:02pm لوڈ شیڈنگ، بھاری بلنگ کے خلاف کل جماعتِ اسلامی کا ملک گیر احتجاج جن کی نجکاری کی گئی ہے ان اداروں کا بھی حساب دیا جائے، منصورہ میں مرکزی امیر کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 10 جون 2024 05:34pm انڈسٹریز ایسوی ایشنز کا فاٹا پاٹا میں صنعت کو دی گئی ٹیکس چھوٹ فوری ختم کرنے کا مطالبہ اگر فاٹا پاٹا کے عوام کو کوئی ریلیف دینا ہے تو بجلی کے بلوں میں دیں،شیخ عبدالرزاق
پاکستان شائع 06 جون 2024 05:22pm ریاست کو رحم دل ہونا چاہیے لیکن انتہا کی سختی کی جا رہی ہے، فواد چوہدری پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر مسئلہ حل کرنا ہوگا، سابق وفاقی وزیر
دنیا شائع 02 جون 2024 01:00pm ٹرمپ کو مسخرا کہنا مہنگا پڑگیا، ہالی وڈ ایکٹر ڈی نیرو ایوارڈ سے محروم نیو یارک میں عدالت کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسکر ایوارڈ یافتہ ایکٹر نے سابق امریکی صدر کو لتاڑا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 12:39pm واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ اگر میں نے کچھ غلط کیا تواسکی سزا دیگرججزکونہیں دی جا سکتی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 05:34pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جا رہا ہے، اٹارنی جنرل پاکستان آج کل تاثر دیا جارہا ہے کہ عدلیہ یا ایگزیکیٹو کے درمیان تعلقات خراب ہیں، منصور اعوان
پاکستان شائع 05 مئ 2024 06:39pm گندم بحران: کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلائیں گے، اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، خالد کھوکھر
کھیل شائع 24 اپريل 2024 08:24pm بابراعظم قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مسلسل انجریز پر بول پڑے پہلے بہت کرکٹ ہوئی جس کی وجہ سے انجریز ہوئیں، بابر اعظم
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 06:08pm زرداری کو تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور کردیا، احتجاجی توپوں کی سلامی دی، بیرسٹر گوہر اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے پارٹی میں گروپنگ کی تردید کر دی
کھیل شائع 17 اپريل 2024 07:35pm پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کمنٹری پینل کے نام سامنے آگئے بازید خان، وقار یونس، عروج ممتاز سمیت غیر ملکی کمنٹیٹرز میں کرس ہیرس، لیسا ستھا کمنٹری پینل کا حصہ ہونگے
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 11:00pm این آر او مانگنے والے کچھ اورمانگ رہےہیں، مینڈیٹ چوروں سے بات چیت نہیں ہوگئی، رؤف حسن چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سامنے قانون کا مذاق ہورہا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 02:01pm پی ٹی آئی نے آصفہ بھٹو کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی، سعید غنی ماضی میں نواب شاہ کی اس نشست پر پیپلزپارٹی کامیابی ہوتی رہی ہے، رہنما پی پی
کھیل شائع 07 مارچ 2024 03:14pm محسن نقوی نگراں دور حکومت میں آئے، وہ منتخب ہیں تو ان کو پورا وقت دینا چاہیئے، محمد حفیظ محمد حفیظ کا حالیہ ناکام دورہ آسٹریلیا سے متعلق اہم انکشاف
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 08:34pm اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کے فیصلے میں قادیانیوں سے متعلق مبہم شقوں کی نشاندہی کردی مبہم شقوں کی تجاویز سپریم کورٹ میں پیش کردی جائیں گی۔
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 03:23pm بالاج قتل کیس: قاتل مالشیا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفتاب پھلروان کی لاہور میں پریس کانفرنس
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:31am امید ہے مولانا فضل الرحمان عمران خان کا ساتھ دیں گے، حق کی جیت ہوگی، علی محمد خان سیاسی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ایسے ہتھکنڈوں سے اجتناب کرنا چاہیئے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 06:45pm افغانستان میں استحکام کی کوشش پر ہرایا گیا، مولانا فضل الرحمان کا بیانیہ امریکا اور مغربی دنیا کے لیے جے یو آئی قابل قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 12:43pm عمران خان نے 4 سال میں کونسا کام کیا، جو سہولت کاری آج بھی جاری ہے، جاوید لطیف نواز شریف کو ہٹانے کی عالمی سازش میں مہرے کام آئے، جاوید لطیف
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 11:48am حافظ نعیم نے کے الیکٹرک کو ’فراڈ کمپنی‘ قرار دے دیا ساری پارٹیاں کے الیکٹرک مافیا کو سپورٹ کرتی ہیں، حافظ نعیم