Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

‘خواجہ سرا غیرت کے نام پر قتل ہونے کے لیے پیدا نہیں ہوئے’

پشاور میں کراچی سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا ماہی اپنی کمیونٹی کے حقوق کے لیے کام کرتی ہیں
اپ ڈیٹ 21 جون 2022 04:28pm

پشاور میں کراچی سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا ماہی اپنی کمیونٹی کے حقوق کے لیے کام کرتی ہیں۔

ان کا ماننا ہے کہ خیبرپختونخوا میں خواجہ سراوں کی زندگی بہت مشکل ہے۔

وہ مانتی ہیں کہ اس زمر میں خواجہ سراوں کے اہلِ خانہ کو یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ غیرت کے نام پر قتل ہونے کے لیے پیدا نہیں ہوئے۔

ماہی نے کراچی کی جامعہ سے انٹرنیشنل رلیشنز پڑھا ہے۔

پاکستان

peshawar

تعلیم

Transgender