خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔
خیبر پختونخوا...
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔
خیبرپختونخوا میں سوات، دیر بالا اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
محکمہ زلزلہ پیما کے مطابق ،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا ، زلزلہ 204 کلومیٹر زیر زمین محسوس کیا گیا۔
earthquake
peshawar
مقبول ترین
Comments are closed on this story.