Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کر دیا

لاہور:‏ پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کر دیا۔ نوٹفکیشن کے مطابق مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹر کمشنرز ہوں...
شائع 12 جون 2022 06:00pm
Photo: FILE
Photo: FILE

لاہور:‏ پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کر دیا۔

نوٹفکیشن کے مطابق مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹر کمشنرز ہوں گے۔

جبکہ تمام اضلاع میں مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹرز بھی مقرر کیے جائیں گے۔

نوٹفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مقامی حکومتوں کا نظام 2013 کے مطابق چلے گا، میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہورکا ایڈمنسٹریٹر بھی کمشنر ہوگا۔

lahore

punjab

government

local government