Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈاکٹر سکندر میندھرو امریکا میں انتقال کر گئے

کراچی: سندھ کے سابق وزیر صحت سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو امریکا میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکندر میندھرو کی...
اپ ڈیٹ 11 جون 2022 04:01pm
Photo: Twitter
Photo: Twitter

کراچی: سندھ کے سابق وزیر صحت سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو امریکا میں انتقال کر گئے۔

سکندر میندھرو کی کچھے عرصے سے طبیعیت ناساز تھی، وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

سکندرمیندھرو 2 ماہ سے امریکا کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

سکندر میندھرو 2013 سے لیکر 2018 تک صوبائی اسمبلی سندھ کے ممبر بھی رہے ہیں۔

sindh

USA

Sikandar Mendhro