Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا

لاہور میں آئی سی سی سے منظور شدہ بائیو میکینک لیب میں ہونے والے ٹیسٹ کا نتیجہ 2 ہفتوں میں آئے گا۔
شائع 23 مئ 2022 09:08am

لاہور: قومی فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا، ٹیسٹ کا نتیجہ 2 ہفتوں میں آئے گا، آئی سی سی اعلان کرے گا۔

فاسٹ بولرمحمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا، لاہور میں آئی سی سی سے منظور شدہ بائیو میکینک لیب میں ہونے والے ٹیسٹ کا نتیجہ 2 ہفتوں میں آئے گا۔

یاد رہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن رواں برس آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران ہوا تھا، ایکشن مشکوک قرار دیئے جانے کے بعد ان پر پابندی لگادی گئی تھی۔

PCB

ICC

lahore

Mohammad Hasnain