Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ایس ایل کا 8واں ایڈیشن آئندہ برس 15فروری سے شروع ہوگا

پی سی بی نے فرنچائزز کی مشاورت کے بغیر ونڈو کو فائنل کرلیا، ایونٹ کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
شائع 02 مئ 2022 09:21am

لاہور: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کا 8واں ایڈیشن آئندہ برس 15فروری سے شروع ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )نے پی ایس ایل 8 کیلئے تیاریاں شروع کردیں، ایونٹ آئندہ برس 15فروری سے 31مارچ کے درمیان ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائزز کی مشاورت کے بغیر ونڈو کو فائنل کرلیا، ایونٹ کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

جنوری 2023میں نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے بعد پی ایس ایل ایٹ کا میلہ سجے گا۔

PCB

lahore

Preprations