Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

جوہر ٹاؤن دھماکے کی تفتیش میں پیشرفت، دو دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دونوں دہشت گرد باڈر کراس کرکے پاکستان آرہے تھے، گرفتاری کے بعد ملزمان کے قبضے سے غیر ملکی کرنسی اور لیپ ٹاب بر آمد ہوا ہے۔
شائع 28 اپريل 2022 08:04pm
جوہر ٹاؤن دھماکے  کی تفتیش میں پیشرفت، ہوئی ہے۔  فوٹو — فائل
جوہر ٹاؤن دھماکے کی تفتیش میں پیشرفت، ہوئی ہے۔ فوٹو — فائل

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے۔

انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق جوہر ٹاؤن دھماکے کے ماسٹر مائنڈ سمیع الحق اور سہولت کار کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا ہے۔

سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دونوں دہشت گرد باڈر کراس کرکے پاکستان آرہے تھے، گرفتاری کے بعد ملزمان کے قبضے سے غیر ملکی کرنسی اور لیپ ٹاب بر آمد ہوا ہے۔

خیال رہے کہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 23 جون 2021 کو دھماکا ہوا تھا جس میں تین افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوئے تھے۔

lahore

CTD

Blast