Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

پشاور:سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس کی...
شائع 07 نومبر 2021 11:35am

پشاور: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔

اتوار کی صبح سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتےہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی اوراس کی زیر زمین گہرائی120کلومیٹرتھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

earthquake

peshawar

Swat

rector scale