Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'ہوم کنڈیشنز میں پاکستان آسان حریف نہیں'

18 برس بعد پاکستان آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تمام ارکان کے...
شائع 12 ستمبر 2021 10:47pm

18 برس بعد پاکستان آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی۔مہمان ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

کیوی فاسٹ بولر میٹ ہنری پاکستان میں کھیلنےکےلےی پرجوش ہیں۔

میٹ ہنری کا کہنا ہےکہ ہوم کنڈیشنز میں پاکستان آسان حریف نہیں۔دلچسپ مقابلے ہوں گے۔

New Zealand

پاکستان

t20 series

odi series