Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

پاکستان ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں انوکھا ریکارڈ...
شائع 27 اگست 2021 09:26am

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 8 مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کسی بھی ٹیم کے 3 کھلاڑی 2رنز کے مجموعے پر ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں آؤٹ ہوئے ہوں،ان 8 میچز میں سے صرف 2بار ایسا ہوا ہے کہ وہ ٹیم ٹیسٹ میچ بھی جیت گئی ہوں اور دونوں دفعہ ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم پاکستان تھی۔

پاکستان نے یہ کارنامہ پہلی دفعہ بھارت اور دوسری دفعہ ویسٹ انڈیز کخلارف سرانجام دیا ہے۔

PCB

Record

lahore

Pakistan Cricket Team

test cricket