Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ میں ایئر پورٹ روڈ کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ میں گزشتہ روزایئر پورٹ روڈ کے قریب ہونے والے دھماکے کا...
شائع 02 جولائ 2021 01:31pm

کوئٹہ میں گزشتہ روزایئر پورٹ روڈ کے قریب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دھماکے کا مقدمہ متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیاگیا،مقدمے میں قتل، اقدام قتل سمیت دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایئر پورٹ روڈ کےقریب دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے تھے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں 3 سے 4 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا جو موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

fire

quetta

Blast