پاکستان شائع 09 جولائ 2024 06:21pm کراچی: ڈی ایس پی علی رضا سمیت 2 افراد کے قتل کی ویڈیو آگئی مقدمہ ایس ایچ او عزیز آباد کی مدعیت میں درج، قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:39pm ’کسی کو بتایا تو جان سے ماردوں گا‘ کراچی کی 10 سالہ طالبہ سے ہیڈ ماسٹر کی مبینہ زیادتی 21 جون کو ہیڈ ماسٹر نے مجھے فون کر کے کہا کہ بچیوں کو عیدی دینی ہے میرے پاس بھیجو، والد
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 08:37am کراچی لانڈھی میں بچوں کی لڑائی میں گولیاں چل گئیں، فائرنگ سے 3 افراد زخمی زخمیوں کی شناخت ناظم، فرقان اور اشعر کے نام سے ہوئی، فرار ملزم کی تلاش جاری ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:00am پولیس اور وکلا میں ہاتھا پائی، ایس ایچ او گلستان جوہر سمیت 15اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کلائنٹ کے ساتھ گاڑی ریلیز کرانے تھانے آیا تھا پولیس نے میری انگلی توڑ دی، 4 وکیل بھی زخمی ہوئے، وکیل
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 07:01pm کراچی میں غیر ملکی شہری دو کروڑ روپے سے محروم ہوتے بال بال بچ گیا پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان کیش چھینے بغیر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 08:55am کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام کا کے الیکٹرک آفس پر حملہ مظاہرین نے لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر میں توڑ پھوڑ اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا، مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:17am کراچی : فیڈرل بی ایریا میں گھر سے ماں بیٹے کی اور ناظم آباد میں 2 افراد کی گلا کٹی لاشیں برآمد قانونی کارروائی کیلئے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 12:26am کراچی: پکنک پر جانے والی کوسٹر کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق حادثہ ماڑی پور کے قریب پیش آیا جہاں ٹریلر سے بچنے کی کوشش میں تیز رفتار کوسٹر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد پلٹ گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:39pm کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 10 ملزمان گرفتار ہوائی فائرنگ کے واقعات میں بھی خاتون جاںں بحق، 2 بچے اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی
پاکستان شائع 30 جون 2024 10:48am کراچی سہراب گوٹھ سے ٹی ٹی پی کی مالی معاونت کرنے والے 2 سہولت کار گرفتار دونوں ملزمان کے نام حکومت سندھ نے فورتھ شیڈول میں شامل ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 28 جون 2024 08:20pm کراچی : ہاکس بے پوائنٹ پر خاتون سمندر میں ڈوب گئی بن قاسم ٹاؤن 14 سالہ لڑکا ندی میں ڈوب کر جاں بحق
پاکستان شائع 27 جون 2024 11:11am نیو کراچی میں 3 سالہ بچی آمنہ کی موت طبعی قرار بچی کے جسم پرتازہ چوٹ کے نشانات نہیں، والد نے تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 11:20am کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل میں گرفتارگولڈ میڈلسٹ ارتقا کا قاتل عدالت سے فرار گلشن اقبال بلاک سیون میں موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے پہلے ارتقا کو چلتی موٹر سائیکل سے روکا، اور لوٹ مار کے بعد گولی مار دی تھی
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:04pm کراچی: شہر کے مختلف علاقوں سے 10 افراد کی لاشیں برآمد لاشیں سرد خانے منتقل، شناخت کا عمل جاری ہے، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 23 جون 2024 04:29pm سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب، صدر مملکت صدارت کریں گے اجلاس میں امن و امان سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں
پاکستان شائع 23 جون 2024 11:13am کراچی ملیر کینٹ کے قریب گھر سے تشدد کا شکار لڑکی کو بازیاب کرالیا گیا میرا بھائی اور والدہ مجھ پر تشدد کرتے ہیں، والد اور دوسرا بھائی سب جانتے ہوئے بھی مدد نہیں کرتے، متاثرہ لڑکی
پاکستان شائع 21 جون 2024 10:23pm کراچی میں لاقانونیت کا راج ، چند گھنٹوں میں خاتون سمیت دو افراد زخمی اورنگی میں ڈاکووں کی پکڑنے کی کوشش، ملزمان موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار، شہریوں نے بائیک جلادی
پاکستان شائع 16 جون 2024 09:59pm مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے اونٹنی سانگھڑ سے کراچی منتقل، ’جان بچانےکیلئے مسلسل کھڑا رکھنا پڑیگا‘ سانگھڑ میں وڈیرے نے تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی
پاکستان شائع 16 جون 2024 05:28pm کس صوبے کے گورنر ہاؤس میں 100اونٹ، 100بکرے، 10بیل قربان ہونگے قربانی کیلئے اونٹ اور بکرے گورنر ہاؤس پہنچا دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:23pm سی پیک چائنیز کمپنی کا اندرون سندھ سے لائے پولیس اہلکار سکیورٹی پر رکھنے سے انکار، سی ٹی ڈی کا مؤقف آگیا انکار کے بعد متعدد اہلکار ڈیفنس میں واقع چائنیز کمپنی میں آمد کروانے کیلئے سڑکوں پر بے یارو مدد گار بیٹھے رہے