پاکستان شائع 12 مئ 2024 04:45pm ایم کیوایم پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا قومی و صوبائی اسمبلی میں کراچی کا مقدمہ لڑنے سے متعلق مشاورت کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 04:23pm لیاقت آباد میں علی الصباح شہری قتل، ڈکیتی کا نتیجہ قرار دینے سے پولیس کا گریز ملزم نے یوسف خان سے بحث کی اور پھر فرار کیلئے اُس کی موٹر سائیکل لے جانے لگا، مزاحمت پر گولی ماری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 10:20pm فیکٹری کے ملازمین کو نوکری سے نکالنے والا افسر اغواء، مقدمہ درج جب سے ملازمین کو برطرف کیا تومسلسل نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں دی جا رہی تھی، اہلخانہ