پاکستان شائع 27 جولائ 2024 12:14am کراچی: 8 بچوں کی ماں، تیسری شادی کی خواہشمند خاتون اپنے بھائی کے ہاتھوں قتل شادی کی بات پر بہن بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا تھا، پولیس
شائع 26 جولائ 2024 11:55pm کراچی : افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادر افسر گرفتار ملزم ندیم علی نادرا میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات ہے، حکام
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 10:44pm کراچی : خونی تصادم میں 5 افراد کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج، 2 ملزمان گرفتار شہر میں کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 06:31am معروف تاجر ذوالفقار احمد کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ سے اغوا نقاب پوش آٹھ افراد آئےاورانہیں اپنی گاڑی میں بٹھاکرلے گئے، عدالت میں درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 10:01am ڈیفنس کراچی میں بگٹی قبیلے کے 2 گروپوں کا تصادم، 5 ہلاک لاشیں جناح اسپتال منتقل، بظاہر پرانی دشمنی کا معاملہ ہے، پولیس
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 10:03pm بلوچ کالونی پل پر الٹنے والے آئل ٹینکر کو جائے حادثہ سے ہٹا دیا گیا، واقعے کا مقدمہ درج ٹینکر میں موجود آئل جیٹ فیول تھا جو ایئر پورٹ جا رہا تھا، جرنل سیکریٹری ٹرک ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 08:44am فائرنگ کے واقعات میں ایک ڈلیوری مین جاں بحق، مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا ذیشان غاری گوٹھ میں پیٹرول ڈلوارہا تھا، گولی کمر میں لگی، کورنگی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان کو گولی ماری
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:55pm کراچی : بلی کو فالج ہونے پر خاتون مشتعل، ساتھیوں کی مدد سے ڈاکٹر پر تشدد ڈاکٹر نے خاتون سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 08:50am سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کراچی پولیس آفس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک قائد آباد گل احمد کے نزدیک فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 11:33pm کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی زخمی اہلکار موسیٰ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کا ڈرائیور ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:02pm کراچی : بچوں کی لڑائی کے دوران قتل شخص کے ورثاء نے سپرہائی وے پر دھرنا ختم کردیا مرکزی ملزم اسلم اور اس کے دو بیٹوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتارکرلیا، پولیس
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 12:42am کراچی : بیوٹی پارلر میں خاتون ڈی سی پر فائرنگ، جھگڑے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی بیوٹی پارلر کے مالک بلال صدیقی کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ملزم جمعہ کو عدالتی پیشی کے بعد فرار ہوگیا
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:44pm کراچی : تین تلوار پر ہندو کمیونٹی کا دھرنا سول سوسائٹی اور رکن قومی اسمبلی کی دھرنے میں شرکت
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 06:50pm گلشن اقبال میں فائرنگ سے شہری کا قتل، مقتول کو رشتے داروں نےقتل کیا ملزمان ساجد پر مسلسل گولیاں چلاتے رہے، گولیاں مارنے کے بعد ملزمان لاش کی تلاشی بھی لیتے رہے، دکاندار کا بیان
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 05:43pm کورنگی زمان ٹاؤن میں پولیس نے ڈکیت کا 3 رکنی گروہ گرفتارکرلیا ایاز، شہریار اور عبدالرحمن نے 2 روز قبل راہ گیر فیملی کولوٹا تھا، پولیس
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 05:42pm کراچی : غیر ملکی شہریوں کو لوٹنے والا کرولا گینگ کا مرکزی ملزم پکڑا گیا گرفتار ملزم پولیس سے مشا بہت رکھنے والی یونیفارم پہنتا تھا، پولیس
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 04:19pm کراچی: کورولا گینگ نے ایک اور غیر ملکی مہمان کو لوٹ لیا ملزمان نے پاسپورٹ چیک کرنے کے دوران ملزمان نے رقم لوٹی اور فرار ہوگٸے
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 12:16pm ملک بھر میں 7 محرم کے جلوس کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات، موبائل فون سروس بند پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں جلوسوں کے حوالے سے روٹس پر سیکیورٹی اہلکار تعینات، سی سی ٹی وی سے جلوس کے مقامات کی نگرانی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 06:33pm کراچی میں پولیس مقابلوں میں 1 ملزم ہلاک، 4 گرفتار، 2 ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گئے بدنام زمانہ منشیات فروش سمیع اللہ عرف ملا گزشتہ رات گلستان جوہر میں چھاپے کے دوران پولیس مقابلے میں مارا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:30pm راولپنڈی میں سالے کو قتل کرنے والا شخص کراچی میں سسر کے ہاتھوں مارا گیا مقتول نے راولپنڈی میں اپنے سالے کو قتل کیا تھا، پولیس