پاکستان شائع 16 جون 2024 02:20pm عید قرباں: پردیسیوں کی گھروں کو واپسی، بس اڈوں، ریلوے اسٹیشنز پر رش ٹرانسپورٹ مافیا نے بھی عید کے موقع پر کرایوں میں اضافہ کردیا
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:12pm کراچی : ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والی خاتون ساتھی سمیت گرفتار دونوں کو شہری سے لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 09:25pm کراچی : پولیس موبائل میں آکر پان کی دکان لوٹنے والا ڈی ایس پی کا بیٹا نکلا ڈی ایس پی اوربیٹےکوحراست میں لےکرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:32pm کراچی میں ڈکیتی کے واقعات کے دوران 2 ڈاکو ہلاک عوام نے ڈکیت کو تشدد کے بعد ہلاک کر دیا
پاکستان شائع 09 جون 2024 05:36pm کراچی: گلبرگ تھانے کے احاطے میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک دو خواتین رائیڈرز کی موٹرسائیکل کی ہوا نکال دی گئی، موبائل فون چھیننے کی کوشش، ویڈیو وائر
پاکستان شائع 09 جون 2024 05:12pm کراچی: کچرا اٹھانے والے صمد کو قتل کرنے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار پولیس نے کمپنی کے سپروائزر کو پہلے ہی گرفتار کر لیا تھا
پاکستان شائع 09 جون 2024 04:46pm بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار ملزم حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہوکر آیا اور نیا گینگ بنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2024 03:58pm سی ٹی ڈی، رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ وار کے 2 اہم کارندے گرفتار مشترکہ کاروائی میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کر لی گئی ہے
پاکستان شائع 09 جون 2024 12:20pm کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آ گئی ڈکیتوں کی جانب سے اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹا گیا تھا
پاکستان شائع 08 جون 2024 12:28am کراچی:سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے کچرا اٹھانے والا نوجوان جاں بحق، 4 افراد زیر حراست سیکیورٹی گارڈ رمضان موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 08:53pm کراچی: کورنگی سنگر چورنگی کے قریب شہریوں انوکھا احتجاج ختم، ٹریفک کی روانی بحال شہریوں نے احتجاج پانی کی عدم فراہمی کے خلاف کیا
پاکستان شائع 07 جون 2024 06:57pm کراچی : محکمہ اطلاعات کے فیسلیٹیشن سینٹر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا تمام ریکارڈ محفوظ ہے، وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 05:34pm کراچی کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے بچی جاں بحق بچی کو ڈی ہائڈریشن کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا، موت غلط انجکیشن کی وجہ سے ہوئی اور 2 گھنٹے تک ہمیں لاعلم رکھا، اہلخانہ
پاکستان شائع 02 جون 2024 02:26pm نجی ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، گورنر سندھ حادثے سے بال بال بچ گئے کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 12:13am شہر شہر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر خواتین اور بچوں کا احتجاج مظاہرین نے احتجاجی ریلی نکال کر ہاتھوں میں بینرز اٹھاکر شدید نعرے بازی کی
پاکستان شائع 31 مئ 2024 09:42am حیدرآباد میں سلنڈر دھماکے کے بعد تمام فلنگ اسٹیشن کیخلاف کریک ٹاؤن کا حکم واقعہ کے ذمہ داری وفاق ہے، گورنر سندھ کے ہمراہ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی سول ہسپتال کراچی آمد، مریضوں کی عیادت
▶️ پاکستان شائع 30 مئ 2024 07:25pm کراچی: گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، 3 ملزمان گرفتار گاڑی میں سوار ہو کر عدالت جانے والے 5 بھائیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 2 جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے تھے
پاکستان شائع 26 مئ 2024 05:24pm سندھ حکومت کا کراچی سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ، منصوبے پر کتنی لاگت آئے گی؟ سیف سٹی منصوبے کا پہلا مرحلہ کتنے ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے؟
پاکستان شائع 19 مئ 2024 03:15pm کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 08:34pm کال سینٹر میں طالبعلم کی موت کا معمہ حل، دوست نے سارا ماجرا سنا دیا فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج