پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 11:39pm پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے تاج حیدر مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 05:39pm سندھ کے سینئر وزیر کا ایم کیو ایم کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا چینلج میں بھی دوبارہ لڑتا ہوں، پتہ چل جائے گا کہ عوامی مینڈیٹ کس کے پاس ہے، شرجیل میمن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2025 11:31pm کراچی میں اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا احتجاج ختم؛ ریلوے ٹریک بحال احتججاج ختم ہونے کے بعد پہلی ٹرین لانڈھی اسٹیشن سے روانہ ہو گئی
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 06:15pm گورنر سندھ کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ مانگ لی 100 ارب کی گرانٹ سے مسائل حل ہو سکتے ہیں، گورنر سندھ
شائع 05 اپريل 2025 07:24pm کراچی میں 150 افغان باشندوں کو ملک بدری کے تحت حراست میں لےلیا گیا شہر میں 16ہزار ایک سو 38 کارڈ ہولڈر افغان موجود ہیں، ڈی آئی جی ضلع جنوبی اسد رضا
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 06:04pm ریلوے مسافروں کےلیے خوشخبری : کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان خوشحال خان خٹک ایکسپریس عوامی ٹرین ہے،اس ماہ کے آخر میں بحال کر دیں گے، حینف عباسی
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 02:28pm صدر مملکت آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری کے اشارے امید ہے کچھ دنوں میں صدر زرداری کو اسپتال سے چھٹی دے دی جائے گی، ڈاکٹر عاصم حسین
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 05:33pm صدر مملکت کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا، ایوان صدر نے ذاتی معالج کا بیان جاری کر دیا صدر آصف علی زرداری کو آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے
▶️ پاکستان شائع 01 اپريل 2025 06:11pm ٹنڈو الہ یار کے قریب حادثے میں جاں بحق 4 دوستوں کے سفر کی خوشگوار ویڈیو سامنے آ گئی جاں بحق نوجوانوں کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 10:49pm پیپلز پارٹی 6 کینال منصوبے کیخلاف کل سندھ بھر میں مشعل بردار ریلیاں نکالے گی، نثار کھوڑو کا اعلان پانی کا مسئلہ سندھ کے مستقبل اور زندگی کا سوال ہے، نثار کھوڑو
پاکستان شائع 31 مارچ 2025 03:01pm گرفتار صحافی فرحان ملک عید کے پہلے روز عدالت میں پیش عدالت نے فرحان ملک کو عدالتی ریمانڈر پر لانڈھی جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 11:27pm گورنر سندھ کی کراچی میں ٹریفک حادثات پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا کراچی کے عوام اب عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں سپریم کورٹ عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے، خط
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 08:59pm کراچی میں حادثات: جماعت اسلامی کا 5 اپریل کو آئی جی آفس پر دھرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کی نااہلی سے ٹینکرموت کا پروانہ بن گئے ہیں، منعم ظفر کا احتجاج سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 02:42pm کراچی؛ ملیر میں دلخراش ٹریفک حادثے میں جاں بحق میاں بیوی اور نومولود آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپردخاک جنم لینے والا نومولود اور میاں بیوی کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 04:55pm کراچی میں تاحکم ثانی ہر قسم کے احتجاج، ریلیوں اور جلوس پر پابندی عائد کمشنر کراچی نے فوری طور پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 08:13pm پیپلز پارٹی کا 6 کینال منصوبے کیخلاف 25 مارچ سے احتجاج کا اعلان متنازعہ کینالز کیخلاف جلسے اور گلی گلی احتجاج کریں گے، نثار کھوڑو
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 09:19am کراچی میں رات گئے ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق لیاقت آباد نمبر 10 کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 09:44pm کراچی: ماڑی پور میں بستی خالی کرانے کیلئے آپریشن، علاقہ میدان جنگ بن گیا پولیس کے لاٹھی چارچ سے متعدد افراد زخمی کئی گرفتار
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 10:26pm سندھ اسمبلی میں سانحہ جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمتی قرارداد اور 2 سرکاری بل منظور اسمبلی سیشن کے دوران سانحہ جعفر ایکسپریس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 06:57pm ایک پہیے پر لینڈنگ کرنیوالی پی آئی اے کی پرواز کا لاپتہ ویل مل گیا لاپتہ ویل جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ بے کے پاس سے ملا، پی اے اے