پاکستان شائع 04 مارچ 2024 09:55am لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ روکنے کیلئے دائر درخواست خارج کردی جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ سناتے ہوئے شہری اعظم بٹ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 09:07pm سینئر وکیل آفتاب باجوہ کہاں گئے، پولیس گرفتاری کے باوجود انکاری ہے، بیٹا مجدد آفتاب لاہور ہائیکورٹ بار کے صدراسد منظور بٹ کا شہر میں سنیئر وکلا کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 07:41pm لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق بڑا فیصلہ جسٹس انوار الحق پنوں نے رمضانہ بی بی کی درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری کر دیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 06:54pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور انسداد دہشت گری عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 03:40pm جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر پولیس رپورٹ مسترد لاہور ہائیکورٹ نے دوبارہ تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 09:17pm جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور عدالت نے ملزمان کی ضمانتیں ایک ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کیں
پاکستان شائع 29 فروری 2024 02:58pm انتخابات کی تاریخ کے اختیار کا کیس: ایڈووکیٹ اور اٹارنی جنرل لاہور ہائیکورٹ طلب عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 مارچ تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 28 فروری 2024 12:03pm سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 کے آراو کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج لاہورہائیکورٹ نے 3 صحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان شائع 26 فروری 2024 11:02am عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی فل بینچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 06:31pm اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اجلاس کل شام 4 بجے ہو گا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 03:04pm غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی عدالت کے روبرو پیش عدالت نے وکلاء کو متفرق درخواست پر دلائل کے لیے 26 فروری کو طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 01:16pm ادویات کی قیمتوں کا اختیار کمپنیوں کو دینے کا نوٹیفکیشن معطل نگراں پنجاب حکومت سمیت فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب
پاکستان شائع 22 فروری 2024 09:35am لاہور کے اسکول ، کالجر میں ماحولیات سے آگاہی کا پیریڈ رکھنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 09:28am ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست محمد اسلم نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان شائع 20 فروری 2024 11:07am الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بھی درخواست دائر پورے ملک میں دھاندلی ہوئی ہے متعلقہ سرکاری افسران خود اس کا اعتراف کر چکے ہیں، متن
پاکستان شائع 19 فروری 2024 01:42pm لاہور ہائیکورٹ سے صنم جاوید کے شوہر کی ضمانت منظور عتیق ریاض کو پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کےمقدمے میں گرفتارکیا تھا۔
پاکستان شائع 16 فروری 2024 01:38pm این اے 15 مانسہرہ: نواز شریف کی شکایت بحال، سماعت 20 فروری کو ہوگی نوازشریف کے حلقے میں حتمی نتیجہ فارم 45 کے مطابق جمع کرانے والی ریٹرننگ افسر تبدیل
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:00pm مُراد سعید، اعظم سواتی، مسرت جمشید چیمہ سمیت 11 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے پولیس کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:00am 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت کی آئندہ سماعت پر جیل سے ویڈیو لنک حاضری کیلئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 14 فروری 2024 08:59pm سانحہ 9 مئی : 30 روپوش ملزمان اشتہاری قرار، ایک خاتون کو 9 سال کی سزا حسان نیازی، حماد اظہر اور مراد سعید سمیت 7 اشتہاری ملزمان کی جائیداد قرقی کا حکم