پاکستان شائع 05 جون 2024 10:05am ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 10:37pm ریٹائرڈ ججز الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے کا کیس: جسٹس شاہد کریم نے سماعت سے معذرت کرلی کیس فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:14am جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے میڈیکل گراؤنڈ پر پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 12:33pm عدالتی کارروائی کی نشریات پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن چیلنج درخواست میں پیمرا، وفاقی حکومت اور سیکرٹری انفارمیشن کو فریق
پاکستان شائع 21 مئ 2024 12:46pm ایک کیس میں ضمانت، پرویز الہٰی 9 مئی کے مزید 20 نئے کیسز میں نامزد لاہور ہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ کی ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 16 مئ 2024 11:35am انتشار انگیز گفتگو کرنے کے کیس میں فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفار نے 2 صفحات پر مشتمل عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:57pm مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار لاوہر ہائیکورٹ نے محمد عاطف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اپیل منظور کرلی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 05:18pm موٹروے پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والی 2 خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے دونوں خواتین کو چکوال کی مقامی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم
پاکستان شائع 03 مئ 2024 10:41am خاتون ٹیچر سے زیادتی کا ملزم بری، 14 سال سزا کالعدم قرار لاہور ہائیکورٹ نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم کو بری کیا، تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 04:46pm فرحت شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئی آپ کس بنیاد پر بچوں کو ملک سے باہر جانے سے روک سکتے ہیں؟ بچے آزاد اور خود مختار ہیں، عدالت
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:40am ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صوابدیدی اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں، درخواست
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:33am عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 03:43pm علی ظفر کی میشا شفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے ہتک عزت کے دعوے میں پیشرفت علی ظفر کے وکلاء نے میشا شفیع کے بیان پر ویڈیو لنک کے ذریعے جرح مکمل کر لی
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 02:30pm پی ٹی آئی نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی چیلنج کردی یاسمین راشد نے قائد ن لیگ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 01:38pm توڑ پھوڑ کے مقدمے میں مذہبی جماعت کے کارکن بری پراسیکیوشن ملزمان کیخلاف الزامات ثابت نہیں کرسکی، عدالت
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 11:36am پی پی 133 ننکانہ سے ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 03:34pm امیربالاج ٹیپو قتل کیس: ایک اور سہولت کار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت نے ملزم ہارون فاروق کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 03:56pm لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو قید اور جرمانے کی سزا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بڑا فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 07:36pm سپریم کورٹ کےمزید 5 ججز کے نام مشکوک خط وصول لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط ملا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 08:24pm کیا ایسا ہوسکتا ہے میٹرک پاس آدمی اٹھے، کیمرہ لے اور صحافی بن جائے، لاہور ہائیکورٹ وکیل کے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر عدالت کا اظہار برہمی