▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 12:44pm اڈیالہ جیل پہنچنے کے 6 گھنٹے بعد بشریٰ بی بی گرفتار ہوئیں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے سے پہلے الگ سیل میں منتقلی کی خبریں
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 03:55pm شیخ رشید کے ریمانڈ میں توسیع، اڈیالہ جیل منتقل شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 فروری تک توسیع
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 03:09pm سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کو بھی جیل ٹرائل کے نوٹس جاری
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 12:46pm حساس معلومات لیک کرنے میں سرکاری دفتر کا سابق ملازم کو گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:15am اڈیالہ جیل کی سیکورٹی بڑھا دی گئی سینئر افسران وقتاً فوقتاً سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:08am عمران خان اور جج کے درمیان گرما گرمی، بنا بیان سنے سزا سنا دی آپ فوری طور اپنا بیان جمع کرادیں اور عدالتی وقت خراب نہ کریں، جج کا عمران خان سے مکالمہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 12:15pm توشہ خانہ ریفرنس: عمران، بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید، 10 سال کیلئے نااہل دونوں ملزمان پرکل ایک ارب 57 کروڑ40 لاکھ روپے جرمانہ عائد
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:24pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی گزشتہ روز سائفر سے متعلق 13 گھنٹوں پر محیط طویل سماعت جاری رہی تھی۔
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:44am کمرہ عدالت تبدیل اور 12 گھنٹے طویل سماعت، سائفر کیس میں اچانک کیا ہوا عدالت کی شاہ محمود قریشی کو وارننگ
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:07am اڈیالہ جیل کے قیدیوں نے ووٹ ڈالنے کی درخواست کردی شاہ محمود قریشی اور عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست دے دی
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 09:56pm سائفر کیس نہ سننے کی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست مسترد سائفر کیس کی سماعت کے دوران آج پھر شاہ محمود اور عمران خان کا شور شرابہ
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:13pm توشہ خانہ ریفرنس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند مجموعی طور پر 16 گواہان کی شہادت قلمبند کی جا چکی ہے
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 11:13am عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سرکاری وکیل دے دیے گئے سرکاری ڈیفنس کونسل 27 جنوری کو گواہان پر جرح کریں گے۔
▶️ پاکستان شائع 27 جنوری 2024 10:35am جج محمد بشیر کی چھٹی منظور نہ ہوسکی، درخواست واپس لے لی انہوں نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک طبیعت ناسازی کے باعث رخصت کی درخواست دی تھی۔
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 09:09pm مسلم لیگ (ن) نے منشور تیار کرلیا، کل اعلان ہوگا مسلم لیگ (ن) کل راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 01:05pm شیخ رشید کی جیل منتقل پر عملے سے جواب طلب انسداد دہشتگردی عدالت نے توہین عدالت کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا۔ .
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 08:56pm الیکشن کے دوران فوج 5 دن تعینات رہے گی، نوٹیفکیشن جاری مسلح افواج کو ریٹرننگ افسران کے حوالے سے ہدایات جاری الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 01:01am عام انتخابات سے قبل اسلام آباد میں متعدد سرگرمیوں پر پابندی عائد عام انتخابات میں امن و امان بر قرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ
▶️ پاکستان شائع 25 جنوری 2024 01:32pm پیپلز پارٹی اور ن لیگ لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت مل گئی پیپلز پارٹی 28 اور ن لیگ 27 جنوری کو لیاقت میں پاور شو دکھائیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 03:31pm عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی سے متعلق کیسز کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی