پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 11:15pm لاہور میں گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ماڈل ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے غیر ملکی خاتون کو یرغمال بناکر لوٹ لیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 02:30pm لاہور ائر پورٹ پر مسافر کے پیٹ سے کوکین بھرے کیپسولز برآمد مسافر نے کوکین سے بھرے 53 کیپسولز نگل رکھے تھے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 01:32pm لاہور، تاجر نے قرض سے تنگ آکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 09:19pm کڈنی ٹرانسپلانٹ اسکینڈل: ’پراپرٹی ڈیلر گردہ فروشوں کا بندوبست کرتا تھا‘ غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالے ایک کروڑ لیتے تھے،328 آپریشنز میں اموات بھی ہوئیں، وزیراعلی پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:17pm گردوں کا غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالا موٹرمکینک گروہ سمیت پکڑا گیا موٹرمکینک نے گردوں کی 25 سرجریزکرڈالیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 02:58pm عمرہ ویزہ پر بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والی پوری فیملی آف لوڈ تمام 16 افراد کے خلاف مقدمہ کرلیا گیا، ڈائریکٹر ایف آئی اے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 12:41pm لاہور: انسدادِ تشدد جانوراں ایکٹ 1890 کے تحت پہلی ایف آئی آر درج شہری کی چھت پر مردہ جانوروں کی ہڈیاں اور باقیات ملیں، ایف آئی آر کا متن
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 02:03pm قتل میں ملوث مفرور اشتہاری مجرم سعودی عرب سے گرفتار صغیر عباس کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان پہنچا دیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 11:28am لاہور میٹرو بس اسٹیشن کے ٹکٹ بوتھ میں آگ بھڑک اٹھی واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 05:45pm پیٹرول مہنگا ہونے سے پنجاب پولیس کے ’ایندھن کیلئےمختص فنڈز ختم ہوگئے‘ آئی جی پنجاب نے پیٹرول کی مد میں 5 ارب روپے مانگ لیے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 11:01pm انجکشن غیرمعیاری نہیں 5 سالہ اثرات جانچنے کے بعد لائسنس جاری کریں گے، وزیرصحت پنجاب آنکھوں کے غیر معیاری انجکشن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 02:45pm سیالکوٹ ائرپورٹ سے پنجاب پولیس کو مطلوب 2 اشتہاری ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 12:59pm لاہور، سسرالیوں کے تشدد کا شکار خاتون دم توڑگئی 4 روزقبل سسرالیوں نے خاتون کوآگ لگادی تھی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 11:37am پنجاب کے مختلف شہروں سے 13 دہشتگرد گرفتار دہشتگرد سرکاری دفاتر، اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کررے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 11:42am لاہور، سروسز اسپتال کی ایمرجنسی میں بارش کا پانی داخل ہوگیا مریضوں اور تیمارداروں کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 08:08pm نوازشریف کو نام لے کر حملے نہیں کرنے چاہئیں، جہانگیر ترین اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، سربراہ آئی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 10:48am لاہور: بیٹی نےمبینہ ریپ پرفائرنگ کر کے باپ کو قتل کردیا پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا
▶️ پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 08:11pm کینیڈا میں بھارت کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف لاہور میں سکھ برادری کا احتجاج سکھ رہنماؤں نے کہا کہ ان اقدامات سے خالصتان تحریک دب نہیں سکتی۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 12:39pm لاہور، ضلع کچہری میں وکلا کا زیرحراست ملزمان پر بہیمانہ تشدد وکلاء نے ملزمان کو تشدد کے بعد برہنہ کردیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:55am لاہور میں تیز رفتار گاڑی نے نوجوان کو کچل دیا نوجوان لاہور میں محنت مزدوری کرتا تھا
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد