پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 03:58pm آن لائن شاپنگ کے پلیٹ فارمز کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کا انکشاف اے این ایف نے پیشہ ور گروہ کے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:57pm لاہور سے اغوا ہونے والے بچے کی لاش گندے نالے سے برآمد 7 سالہ احمد گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 11:15am لاہورمیں فائرنگ سے دو بہن بھائی جاں بحق مقتولین کی شناخت ہوگئی ہے
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 11:58am سابق انسپکٹر عابد باکسر پر بھتہ اور اغواء برائے تاان کا ایک اور مقدمہ درج عابد باکسر کے پانچ ساتھیوں نے ہوٹل آکر 2 کروڑ بھتہ مانگا، ایف آئی آر کا متن
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 03:04pm عابد باکسر کی گرفتاری و فرار ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا عابد باکسر ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 08:39am ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل کے افسران نے اغوا برائے تاوان کیلئے گینگ بنالیا افسران نے ہری پور سے شہری کو اغوا کرلیا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 11:57pm لاہور: سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر گرفتاری کے بعد فرار مجھےغیرقانونی پولیس مقابلےمیں مارا جائے گا، عابد باکسر
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 11:36pm لاہور: گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی راہ گیر گیس سلنڈر لے جا رہا تھا زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، عینی شاہدین
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 08:45pm پولیس نے خاتون کو نابالغ بچی سمیت حوالات میں بند کردیا خاتون کے خلاف تھانہ وحدت روڈ میں مقدمہ 2021 میں درج ہوا تھا
▶️ پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 04:48pm لاہور: ہیلمٹ نہ پہننے پر 2000 کا جرمانہ، شہریوں کا مہنگائی کا شکوہ مہنگا ہیلمنٹ خریدنا اور نہ پہننے پر جرمانہ بھرنا مشکل ہوگیا ہے، شہری
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 03:06pm لاہور: گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق شبہ ہے کہ مقتولہ کا سوتیلا بیٹا ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:40am اداکارہ ریما کے گھر پر قبضہ کرنے والے اشتہاری ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں میں 2 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 05:39pm گجرات: لیبیا میں شہری کو اغواء کرنے میں ملوث گینگ کا سہولتکار گرفتار ملزم نے شہری کی بازیابی کے لئے 7 لاکھ روپے وصول کیے، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 02:26pm مہنگائی نے پنجاب پولیس کے یونیفارم پر بھی کٹ لگا دیا قیمتیں بڑھنے سے فنڈز کم پڑگئے، اب دو کے بجائے ایک یونیفارم کی خریداری ممکن ہوگی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 01:24pm لاہور: ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بناکر سب لوٹ لیا، ویڈیو وائرل مزاحمت کرنے پر ڈاکو اہلخانہ پر تشدد بھی کرتے رہے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 11:23am عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے 4 مزید افراد گرفتار گرفتار ملزمان میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 01:03pm لاہور: لڑکے نے مبینہ طور پر دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی خود کشی کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں،پولیس
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 10:58am لاہور: جعلی ویزوں پریونان جانیوالے 3 مسافر آف لوڈ، ایجنٹ بھی گرفتار ملزمان نے فی کس 25 لاکھ روپے کے عوض ایجنٹوں سے کارڈ اورجعلی اسٹیمپس لگوائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 07:20pm لاہور: جوان بیٹی اور اہلیہ کا قاتل پکڑا گیا بیوی اور بیٹی کو غیرت کے نام پر تیز دھار آلہ سے قتل کیا، ملزم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 03:37pm لاہور: چار بہن بھائیوں کی گمشدگی کا ڈراپ سین، والد نے سب کو قتل کردیا ذہنی معذور والد نے بچوں کو نہر میں پھینک کر مارنے کا اعتراف کر لیا
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد