پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 12:10pm نئے چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی وفاقی حکومت نٸے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 09:32pm 20 لاکھ خرچ ہوتے ہیں، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پرالوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی چیف جسٹس قاضی فائز کی ریٹائرمنٹ کے معاملے پر فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:38pm انٹرا پارٹی کیس: پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنا تاخیری حربہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل حامد خان کی جانب سے دائر التوا کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 12:46pm جلوس نکالو، ڈنڈے مارو، اب یہ حیثیت رہ گئی ہے وکلا کی، چیف جسٹس کے ریمارکس دوسروں پر تنقید تو کرتے ہیں لیکن اپنے گریبان میں بھی جھانکیں، قاضی فائز عیسی کے اراضی کیس میں ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 06:22pm سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا تصحیح شدہ فیصلہ جاری کردیا ٹرائل کورٹ گزشتہ فیصلوں سے متاثر ہوئے بغیر ضمانت کیس کا ٹرائل چلائے،سپریم کورٹ
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:14pm بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، رہنما پیپلز پارٹی کی صوبائی اسمبلی رکنیت بحال سپریم کورٹ نے پی بی 45 میں 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم معطل کردیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 03:57pm مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں چوتھی درخواست دائر مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو پارلیمنٹ کے کسی بھی ایوان میں پیش کرنے سے روکا جائے، استدعا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 03:08pm پاکستان میں بہت سے کام بغیر قانون کے ہی ہوجاتے ہیں، چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ کیس میں ریمارکس دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس میں وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب
کھیل شائع 09 اکتوبر 2024 08:51am پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی شہروز کاشف دنیا کی تمام بلند چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 08:33pm آئینی ترامیم: پاکستان بار کونسل نے اپنی تحریری تجاویز وفاقی حکومت کو بجھوا دیں پارٹی ہدایت کے برخلاف ووٹ ڈالنے والے ممبر کی نااہلی پانچ سال کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 06:00pm بہنوں کو جائیداد میں حصہ نہ دینے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ جاری خواتین کی وراثتی جائیدادوں کو تحفظ ملنا چاہیے، فیصلہ
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 10:33am مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کو فریق
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 06:07pm عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا، چیف جسٹس ججز کی اتنی فراغ دلی کہ غیر آئینی اقدام کی توثیق کردی جاتی ہے، عدلیہ مارشل لاء کی توثیق کر دیتی ہے، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 03:05pm ڈبل ٹیکسشین ٹریٹی نظر ثانی کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل چیف جسٹس بینچ کی سربراہی کریں گے، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 05:10pm سپریم کورٹ: خیبرپختونخوا کے ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں خارج عدالت نے الیکشن کمیشن کی سرزنش کردی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 03:27pm پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اقدامات کو چیلنج کردیا درخواست میں سیکرٹری داخلہ، رجسٹرار سپریم کورٹ کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:38pm سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار ہوگا عدالت نے نظرثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کرلیں,علی ظفر کے ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر عدالت برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:58pm چیف جسٹس کسی کو بینچ میں بیٹھنے پر مجبور نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 03:59pm پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وکیل کی عدالت میں گھس کر چیف جسٹس کو دھمکی یہ کیا ہو رہا ہے؟ آپ آئیں اور ہمیں بے عزت کریں، ہم یہ ہرگز برداشت نہیں کریں گے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ضرور پڑھیں شائع 02 اکتوبر 2024 02:26pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا بابراعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی