پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 02:51pm لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر مؤثر بنانے کیلئے تھا، چیف جسٹس وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے 63 اے نظرثانی اپیل کی حمایت کردی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:15pm 63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر شامل، نیا لارجر بینچ تشکیل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس کے میٹنگ منٹس جاری کردیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 08:33am آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کا رجسٹرار کو خط، پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس طلب آج کی سماعت کا حکم نامہ جوڈیشل آرڈر نہیں، جسٹس منیب اختر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 10:13pm جسٹس منیب نہ بیٹھے تو نیا بینچ تشکیل دیا جائیگا، 63 اے نظرثانی پر سپریم کورٹ کا تحریری حکم جسٹس منیب نے اس حکم نامےپر دستخط کرنے سے انکار کیا تو اس کا کیا مطلب لیا جائے گا، واضح نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 08:38pm آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کا لارجر بینچ میں بیٹھنے سے انکار، اعتراضات سامنے آگئے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر کے خط کے مندرجات سامنے آگئے
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 03:07pm آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا کیس: عمران خان کے وکیل نے بینچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیا نظرثانی کیس کا بینچ قانون کے سیکشن 2 کے تحت تشکیل نہیں دیا گیا، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 01:41pm پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم پنجاب الیکشن ٹریبونل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری، جسٹس جمال مندوخیل کے 3 صحفات کا اضافی نوٹ شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 01:55pm 63 اے پر نیا بینچ بنے گا یا نہیں، چیف جسٹس نے واضح کردیا جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط تحریر کر دیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 10:36pm سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئے کاز لسٹ جاری، اہم مقدمات کی سماعت ہوگی آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت پیر کو ہوگی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 11:09am سپریم کورٹ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس جاری میٹنگ منٹس میں بینچوں کی تشکیل سے متعلق بتایا گیا ہے
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 04:30pm پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کیس کے فیصلے کی تاریخ آگئی سپریم کورٹ نے منگل کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 05:16pm سپریم کورٹ مخصوص نشتوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی قرار، الیکشن کمیشن نے اضافی گزارشات جمع کروا دیں تحریک انصاف کو مخصوص نشتوں کا ریلیف نہیں دیا جا سکتا، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 03:29pm آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 03:18pm الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر 14 ستمبر کی وضاحت کو چیلنج کردیا عدالتی فیصلے پر تاخیر کی ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 07:28pm مجھے پر ون مین شو کا فضول الزام لگایا گیا، آپ کی باتیں حقائق تبدیل نہیں کرسکتیں: چیف جسٹس کا جسٹس منصور علی شاہ کوجواب چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل ہونے کی دعوت دیدی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 03:46pm پارلیمنٹ کی مانیں یا عدالت کی؟ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی داخل کردی الیکشن ترمیمی ایکٹ آنے کے بعد عدالتی فیصلے پررہنمائی کی جائے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 02:38pm پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس چیلنج کردیا درخواست میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 01:04pm سینئر ججز سے جسٹس منیب کا رویہ انتہائی سخت تھا، چیف جسٹس فائز عیسییٰ کا جسٹس منصور کے خط کا جواب چیف جسٹس نے جسٹس منیب اختر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل نہ کرنے کی 11 وجوہات بتائی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 08:59pm 8 ججوں کے الیکشن کمیشن کو جواب پر رجسٹرار نے رپورٹ چیف جسٹس کو دیدی کاز لسٹ جاری نہیں ہوئی نہ ہی کسی کمرے میں سماعت ہوئی، رجسٹرار سپریم کورٹ
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 03:55pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست سینئر سیاستدان افراسیاب خٹک کی جانب سے دائر کی گئی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا