کھیل شائع 28 جون 2023 11:13am حکومت کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ کا آغاز کریں، حکومت کی آڈیٹر جنرل کو ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 06:14pm چیف جسٹس فل بینچ بنائیں ورنہ خصوصی عدالتوں پر فیصلہ وقعت کھو بیٹھے گا، جسٹس یحیٰ آفریدی عدالتی نظام عوامی اعتماد پر منحصر ہوتا ہے، نوٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 04:17pm ججز کیخلاف شکایت پر فوری کارروائی شروع کرنے کی استدعا مسترد جوڈیشل کونسل ریٹائرڈ جج کیخلاف کارروائی نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 10:07pm فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت حکم امتناع کے بغیر ملتوی سپریم کورٹ نے آج ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:21pm فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں: جسٹس منصور کی بینچ سے علیحدگی کا حکم نامہ جاری اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کی ہدایات پر اعتراض اٹھایا، حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 06:26pm سپریم کورٹ: خصوصی عدالتوں کے خلاف حکم امتناع کی استدعا دوسرے روز بھی مسترد اٹارنی جنرل کو کل تک 102 ملزمان کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 12:50pm فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستیں، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا چیف جسٹس نیا بینچ تشکیل دیںگے، گیارہ بجے بیچ دوبارہ آئے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 08:35am فوجی عدالتوں کیخلاف عمران خان دور سے زیر التوا درخواستیں کیوں نہیں سنی گئیں، جسٹس فائز عیسیٰ کا سوال جسٹس فائز کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری ہونے کے کچھ دیر بعد ہٹادیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 02:00pm فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں: بغاوت پر سویلین کا خصوصی عدالت میں ٹرائل ہو سکتا ہے، چیف جسٹس آرمی ایکٹ میں جو کچھ بھی ہے ہمیں جائزہ لینے کی اجازت نہیں، جسٹس منصور
کھیل اپ ڈیٹ 22 جون 2023 08:05pm کون بنے گا چیئرمین ”پی سی بی“ ؟ فیصلہ 27 جون کو ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 10:12pm فوجی عدالتوں کیخلاف حکم امتناع سے سپریم کورٹ کا انکار، مقدمات کا ریکارڈ طلب سماعت جمعہ تک ملتوی، جسٹس فائز عیسی اور جسٹس طارق مسعود کے کیس سننے سے انکار پر چیف جسٹس کو7 رکنی بینچ بنانا پڑا
کھیل شائع 21 جون 2023 07:22pm ہائبرڈ ماڈل کا مخالف ہوں، ایشیا کپ مکمل پاکستان میں ہونا چاہیئے تھا، ذکاء اشرف بھارت کو پاکستان آکر کرکٹ کھیلنے کی دوبارہ پیشکش
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 08:09pm ریویو آف ججمنٹ ایکٹ درخواستوں کی آخری سماعت کا حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 21 جون 2023 01:50pm غلطی آپ کریں تو مدد ہم کیسے کریں، چیف جسٹس کا سابق پولیس اہلکار کو جواب بیوی جھگڑا کرکے چلی گٸی تھی، ذہنی تناؤ کا شکار تھا، پولیس اہلکار کا مؤقف
کھیل اپ ڈیٹ 20 جون 2023 07:31pm وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ڈی نوٹیفائی نئے چیئرمین کی تعیناتی تک پی سی بی کے معاملات چیف الیکشن کمشنر چلائیں گے
کھیل شائع 20 جون 2023 01:51pm وزیراعظم نے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے 2 ناموں کی منظوری دے دی نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہرہوگئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2023 02:44pm ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواستوں پرفیصلہ محفوظ : ’دیکھیں کیس کا کیا ہوتا ہے‘ ایک آئینی معاملے کیلئے پورے آئین کو کیسے نظرانداز کریں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 19 جون 2023 11:56am اسلام آباد میں گرین ایریا کا چوری شدہ پلاٹ واپس مل گیا پلاٹ کو خواجہ خالد فاروق نے اپنے نام کر کے آگے بیچ دیا تھا۔
پاکستان شائع 18 جون 2023 09:39pm سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد ساڑھے 54 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی رجسٹرار آفس نے 15 جون تک عدالت عظمیٰ میں زیر التواء مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی
کھیل شائع 17 جون 2023 02:56pm نئے چیئرمین بی سی بی کی نامزدگی پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈلاک برقرار نجم سیٹھی کی وزیراعظم سے دو ملاقاتیں بھی کارگر ثابت نہ ہوسکیں، ذرائع