پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 11:28am چیف جسٹس نے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا رقم فلاحی ادارے میں جمع کروائی جائے گی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 06:24pm خودکشی کو جرم قرار دینے کی دفعہ حذف کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار کریمنل لا ترمیمی ایکٹ 2022 کو قرآن و سنت کے منافی قرار دیا جائے، درخواستگزار
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 06:10pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس: چیف جسٹس دو سینئر ججز سے بنچز کی تشکیل پر مشاورت کریں گے، فیصلہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کا 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 05:40am ترامیم کالعدم ہونے کے بعد نیب کے بند کیسز دوبارہ کھولنے کی کارروائی شروع 81 کرپشن ریفرنسز پر احتساب عدالت میں درخواست دائر
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 10:31pm سپریم کورٹ لائیو اسٹریمنگ معاملے پر چیف جسٹس نے 2 رکنی ججز کمیٹی بنادی جسٹس محمد علی مظہر 2 رکنی کے سربراہ ہوں گے۔
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 03:51pm چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس بینچزکی تشکیل اور زیر التواء مقدمات کے حوالے سے طلب کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 02:56pm سپریم کورٹ کا قیدیوں کی پروبیشنل رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم ریاست سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے کردار ادا نہیں کررہی، عدالت
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 10:53pm سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر بینچز بنانے سے متعلق حکم امتناع ختم کردیا ایکٹ میں شامل دیگر معاملات پر فل کورٹ سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 08:09am چیف جسٹس پاکستان نے رواں ہفتے سماعت کیلئے ججز روسٹر تشکیل دے دیا سپریم کورٹ کے 5 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے
شائع 18 ستمبر 2023 09:19am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیس درخواستوں پر فُل کورٹ سماعت پیر کو ہوگی سپریم کورٹ کے8رکنی لارجربینچ نےپہلےایکٹ پرحکم امتناع جاری کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 10:52pm پریکٹس اور پروسیجر ایکٹ کیس میں حکم امتناع ختم، از خود نوٹس کے اختیارات چھوڑنے کیلئے تیار ہوں، چیف جسٹس سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی، ریکوڈک اور ذوالفقار بھٹو کیس پر ہم نے غلطیاں کیں، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 10:15am نئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار لوگ سپریم کورٹ خوشی سے نہیں آتے، لہٰذا ان سے مہمان جیسا سلوک کریں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 12:02am سپریم کورٹ کی پہلی خاتون رجسٹرار کون ہیں نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے حلف اٹھانے کے بعد جزیلہ اسلم رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات ہوئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 05:07pm چیف جسٹس پاکستان کے حلف کے ساتھ ہی اہم تبدیلیاں جسٹس اعجازالاحسن سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 04:45pm چیف جسٹس الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ، خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیہ دے دی میری حالت اب ڈوبتےسورج جیسی ہے،آپ لوگوں کا ابھی وقت پڑا ہے، بندیال
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 02:34pm چیف جسٹس کیریئر کا آخری فیصلہ سنا کر سپریم کورٹ سے روانہ جسٹس بندیال نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنانے کے فوری بعد عدالتی عملے سے ملاقات کی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 03:40pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل سماعت کیلئے مقرر، آئندہ ہفتے فل کورٹ کا امکان سماعت سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:21pm چیف جسٹس نے جاتے جاتے پی ڈی ایم کی نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں، تفصیلی فیصلہ جاری عوامی عہدہ رکھنے والوں کے نیب مقدمات بحال، 7 روز میں دوبارہ شروع کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:07am چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں آخری روز، ’یقینی بنائیں جج پرتنقید حقائق پرمبنی ہو‘ وکلاء کا چیف جسٹس کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 10:19pm نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر اعلیٰ عدلیہ کے دیگر چار ججز کے خلاف بھی کارروائی کی استدعا