پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 10:24pm پاکستان بار کونسل کے چیف جسٹس پر الزامات، عشائیے کا بائیکاٹ کردیا نامزد چیف جسٹس فاٸز عیسیٰ سے تمام ججز کے خلاف زیر التوا شکایات آٸین کے مطابق نمٹانے کی درخواست
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 04:59pm پی ٹی آئی کی 90 روز میں انتخابات کی آئینی درخواست سپریم کورٹ نے واپس کردی درخواست پر کیے گئے اعتراض میں کیا کہا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 07:22pm سپریم کورٹ رجسٹرار کو تعیناتی کے صرف 8 روز بعد ہی ہٹا دیا گیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 02:55pm عمرعطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے 2 روز قبل چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا چیف جسٹس ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر میں منتقل ہوگئے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 12:13pm ’ضروری نہیں انسان جو چاہے اس کی وہ خواہش پوری ہو‘ 'امید ہے اگلا بینچ انجوائے کرےگا'، گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت میں چیف جسٹس کے دلچسپ ریمارکس
کھیل شائع 12 ستمبر 2023 06:44pm اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ پاکستان میں نہیں ہوگا انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی.
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 03:47pm سعودی ولی عہد کا غیر طے شدہ دورہ پاکستان متوقع محمد بن سلمان کسی بھی وقت دورہ کرسکتے ہیں ، نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 12:02pm آئینی معاملات میں الجھا کرامتحان لیا گیا، عدالت کی کارکردگی متاثرہوئی، چیف جسٹس حالیہ مہینوں کے واقعات سے عدالت کی کارکردگی متاثر ہوئی۔ فُل کورٹ ریفرنس سے خطاب
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 03:31pm ریویو آف ججمنٹس ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواستیں دائر وزارت قانون کی عدالت سے 11 اگست کے فیصلے پر نظر ثانی کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:36pm عمران خان کی آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ ترامیم کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ سے آئینی درخواست کے فیصلے تک دونوں قوانین کو معطل کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 09:41am سپریم کورٹ آج اہم ترین مقدمات کے فیصلے سنائے گی آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف آئینی درخواست پر فیصلہ بھی آج سنایا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 12:52pm نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست: ’ریٹائرمنٹ سے پہلے مختصر اور سویٹ فیصلہ سُنائیں گے‘ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 12:47pm سپریم کورٹ بار کونسل چیف جسٹس کو اگلے ہفتے الوداعی عشائیہ دے گی جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو چیف جسٹس کے منصب سے ریٹائرڈ ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:46pm جسٹس منصور علی شاہ نے جسٹس بندیال اور جسٹس اعجازالاحسن سے ایک اور اختلافی نوٹ لکھ دیا نیب ترامیم کیخلاف کیس میں 29اگست کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 03:23pm نیب ترامیم سے کن افراد نے فائدہ اٹھایا ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں آصف زرداری اور شاہد خاقان بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 03:25pm لگتا ہے اب آمدن سے زائد اثاثے رکھنا کوئی سنجیدہ جرم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف درخواست پرسماعت کل تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 11:28am پنجاب انتخابات: ’عدالت آئین کی خلاف ورزی پرمداخلت کرے گی‘ الیکشن کمیشن کی درخواست خارج عدالت کا شارٹ آرڈر برقرار ہے، الیکشن کمیشن کا اہم کام انتخابات کروانا ہے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 30 اگست 2023 04:18pm انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، وزارت قانون کا صدر کو جوابی خط صدر نے الیکشن کمیشن کے انکار پر وزارت قانون وانصاف سے رائے مانگی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 03:34pm سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے مستفید افراد کی نئی فہرست طلب کرلی ''قانون سازی سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ربڑسٹیمپ بنا دیا گیا' چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 29 اگست 2023 08:19pm پنجاب انتخابات : عدالتی فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 31 اگست کو سماعت ہوگی