پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 12:06am احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی 5 برس پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو کنی بینچ 15اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:17pm سپریم کورٹ میں چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اگست کو سماعت کرے گا
کھیل شائع 10 اگست 2023 10:53pm ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کے 305 رکنی دستے کی منظوری 23 ستمبر سے چین میں ہونے والے ان گیمز میں پاکستان 25 کھیلوں میں حصہ لے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 04:58pm اسمبلی تحلیل ہوتے ہی سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز قانون 2023 کو کالعدم قرار دے دیا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 04:54pm 190 ملین پاؤنڈ، توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج نیب بشری بی بی کو نہ پکڑے، یہ نہ ہو کہ شام کو پکڑلیں، جج احتساب عدالت
پاکستان شائع 09 اگست 2023 03:33pm وکیل قتل کیس: عمران خان کو 24 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم وکیل نے بینچ کے ججز پر الزامات لگائے، اور توہین عدالت کے ڈر سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:40pm چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر چیف جسٹس پر مس کنڈکٹ کے متعدد الزام عائد کئے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:28pm فوجی عدالتوں سے متعلق کیس: فل کورٹ کی استدعا مسترد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس کی گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 07 اگست 2023 05:01pm انتخابات کیلئے نئی مردم شماری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی حکومتی فیصلے کی شدید مذمت
پاکستان شائع 07 اگست 2023 01:59pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 برس قید کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو فریق بناتے ہوئےفیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
کھیل اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 09:59pm حکومت کا قومی کرکٹ ٹیم کوورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت بھیجنے کا فیصلہ وزارت خارجہ نے باضابطہ منظوری سے متعلق پی سی بی کوآگاہ کردیا
پاکستان شائع 04 اگست 2023 06:17pm عدالتی حکم کے بغیر کسی سویلین کا ٹرائل نہیں ہو گا، تحریری حکم نامہ جاری فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے 3 اگست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 04 اگست 2023 05:28pm وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرنے والا بینچ ایک بار پھر تبدیل جسٹس یحییٰ کی سربراہی میں بینچ 9 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 04:31pm 14 مئی انتخابات کا معاملہ غیر موثر لیکن الیکشن کمیشن کو تاریخ بدلنے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن ذمہ داری پوری نہیں کر سکا، تفصیلی فیصلہ جاری
کھیل اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 07:07pm کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان ٹیم کی بھارت میں سیکیورٹی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی یقین دہانی ملنے پر ٹیم بھارت جائے گی، ہائی پروفائل کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ
پاکستان شائع 03 اگست 2023 06:12pm جسٹس مظاہر نقوی کا چیف جسٹس کو خط، عدلیہ مخالف مہم کے الزامات سپریم کورٹ کے جج اپنے خلاف کارروائی کو بدنیتی پر مبنی مہم قرار دیا
پاکستان شائع 03 اگست 2023 03:08pm پاکستان بار کونسل کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کی مذمت ایسے کسی بھی اقدام کی بھرپور مخالفت کی جائے گی، بار کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 05:16pm 9 مئی کو گولی نہ چلا کر فوج نے درست کیا، غیرآئینی کام روکیں گے، چیف جسٹس فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ازخود نوٹس کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 06:05pm ’تنقید کی پرواہ نہیں‘، خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف فل کورٹ کی درخواست مسترد حکومت نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل پر فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کر رکھی تھی۔
کھیل شائع 01 اگست 2023 06:39pm قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت: ہائی پروفائل کمیٹی کا اجلاس 3 اگست کو طلب وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا