کھیل شائع 18 جولائ 2023 11:15am اے وی سی چیلنج کپ میں والی بال ٹیم کی عدم شرکت کے باعث پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکار کیا تھا۔
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 02:54pm حکومت کی سپریم کورٹ سے خصوصی عدالتوں کیخلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعا 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل مناسب ہے
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 01:32pm ریاض حنیف راہی نے اپنے مبینہ اغواء کے معاملے پر چیف جسٹس سے رجوع کر لیا انسانی حقوق سیل کی جانب سے تعاون نہیں کیا جا رہا، ریاض حنیف
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 12:17pm 14 سالہ بچی سے شادی: خاوند کو جیل بھیجا جا سکتا ہے، جسٹس عائشہ ملک لگتا ہے متاثرہ لڑکی کا والد بدلہ لے رہا ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 03:28pm خواجہ سراؤں سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج وفاقی شرعی عدالت نے صنفی شناخت اور وراثت کے حق سے متعلق دفعات کو اسلامی قانون سے متصادم قرار دیا تھا۔
کھیل شائع 15 جولائ 2023 09:52am نیشنل گیمز میں میڈل جیتنے والی دو خواتین اتھلیٹ سمیت 5 کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت کھلاڑیوں پر انٹرنیشنل پابندی کے خطرات منڈلانے لگے
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 02:26pm پرویز مشرف کے انتقال کے بعد کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 20 جولائی کو کرے گا
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 09:26pm سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا آئندہ ہفتے 5 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 05:29pm الیکشن اصلاحات پر99 فیصد کام مکمل، سیاسی جماعتوں پر پابندی ایجنڈے سے نکال دی، وزیرقانون پی ٹی آٸی کے تحفظات کو مل بیٹھ کر حل کرلیں گے، وزیر قانون
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 04:46pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچ تشکیل سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بینچ 21 جولائی کو سماعت کرے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 07:01pm فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 18 جولائی کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 11:39pm سپریم کورٹ نے ایک سال میں کتنے مقدمات نمٹائے؟ تفصیلات جاری فروری 2022 سے یکم فروری 2023 تک مقدمات کا ڈیٹا جاری
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 10:50pm بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی پر ہمیں کوئی اعتبار نہیں، سپریم کورٹ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 06:52pm سپریم کورٹ نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی کیا جواز بنتا ہے آپ کورونا ویکسین کیخلاف درخواست دائر کریں؟ عدالت
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 06:41pm پی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست پر اعتراضات کیخلاف عون چوہدری کی چیمبر اپیل دائر رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 07:50pm پی ٹی آئی دور میں تین ارب ڈالرز قرض دینے کا معاملہ ایف آئی اے اور نیب کے سپرد وزیراعظم ہو یا وفاقی وزیر کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں، چیئرمین پی اے سی
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 11:44pm لاء افسروں کی تبدیلی سے متعلق کیس میں تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ سے زیر التوا کیس کے بارے میں رپورٹ طلب
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 05:06pm پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے عون چوہدری کی درخواست پر اعتراضات عائد سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگاکر درخواست واپس کردی
لائف اسٹائل شائع 08 جولائ 2023 12:42pm حارث رؤف اور مزنہ کا ولیمہ: مہمانوں میں خواجہ آصف بھی شامل، تصاویر وائرل بیشتر کھلاڑی کراچی میں ہونے کے باعث شادی میں شریک نہیں ہوسکے
کھیل اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 10:04am پاکستان ورلڈ کپ میں شریک ہو گا یا نہیں، وزیراعظم نے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی کی سربراہی وزیرخارجہ کریں گے, قومی سلامتی اداروں کےسربراہان اور سیکرٹری خارجہ بھی شامل
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا