پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 12:25pm جسٹس اعجاز الاحسن کی جوڈیشل کونسل میں بطورممبرشمولیت چیلنج میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:26am سُپریم کورٹ نے حق مہر دینے میں تاخیر پر جُرمانہ عائدکر دیا خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 11:47am عمران خان کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف درخواست پر جلد سماعت کی استدعا رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کرواپس کردی تھی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 06:38pm سپریم کورٹ میں 27 نومبر سے یکم دسمبر تک کتنے کیسز نمٹائے گئے کیسوں کی سماعت کا مقصد بیک لاگ کو کم کرنا اور مدعیان کو ریلیف دینا ہے، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:29pm اقوام متحدہ معاہدوں کے تحت مہاجرین کو تحفظ حاصل، پاکستان پابند ہے، سپریم کورٹ غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس میں وفاق اور اپیکس کمیٹی کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:57pm چیف جسٹس نے اپنے لیے مختص 2 لگژری گاڑیاں واپس کردیں، نیلامی کا فیصلہ دونوں گاڑیوں کی نیلامی سے حاصل رقم پبلک ٹرانسپورٹ پرخرچ کی جائے گی۔
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 06:23pm عمران خان کی سپریم کورٹ سے سائفر ٹرائل غیر قانونی قرار دیکر کالعدم قراردینے کی استدعا چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اخراج مقدمہ کی ترمیمی درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:10pm جسٹس مظاہرنقوی نےجوڈیشل کونسل کےشوکاز نوٹس چیلنج کردیئے جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کو 2 شوکاز نوٹس جاری کر رکھے ہیں
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 04:59pm مشرف کے مارشل لاء کو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیئے، سپریم کورٹ تاریخ یہ ہے طاقتور کیخلاف کوئی نہیں بولتا کمزور پڑنے پر عاصمہ جیلانی والا فیصلہ آجاتا ہے، عدالت
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 12:18pm سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا آئین پاکستان کے مطابق صرف سپریم کورٹ کہا جائے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 02:10pm بحریہ ٹاؤن نادہندہ قرار، رقم کی ادائیگی کا حکم، 10 لاکھ جرمانہ بھی عائد سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن ادائیگیوں کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:14pm معاملات میں مداخلت: پاکستان بار کونسل کا سندھ ہائیکورٹ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ چیف جسٹس تحقیقات کے بعد سندھ ہائیکورٹ کیخلاف مناسب کارروائی کریں، پاکستان بار کونسل
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 05:12pm سپریم کورٹ کا سرکاری خط و کتابت اور نوٹیفکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم سرکاری کاغذات اور نوٹیفکیشن پر افسر کا عہدہ اور نام دونوں لکھے جائیں، عدالت
کھیل شائع 26 نومبر 2023 12:21pm چیئرمین پی سی بی الیکشن: سینیئر قانون دان شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر نگران وزیراعظم انوار کاکڑ نے منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 01:23pm صدر عارف علوی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں اختیارات سے تجاوز کرنے پر کام سے روکنے اور کارروائی کی استدعا کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 07:42pm بحریہ ٹاؤن نے ادائیگیاں یکطرفہ روکیں، زمین پر قبضہ کیا، سپریم کورٹ برطانیہ سے آئے 190 ملین پاؤنڈ میں سے 35 ارب حکومت پاکستان کو دیے جائیں، تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 04:36pm جبری گمشدگیوں کا معاملہ: اعتزاز احسن کی رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر ملک میں جبری گمشدگیوں کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
کھیل شائع 24 نومبر 2023 02:51pm قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں درجنوں نوجوان گھس گئے نوجوان کرکٹرز کو باہر نکالنے کیلئے اسٹیڈیم انتظامیہ وکٹیں اٹھا لیں
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 12:40pm 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: عمران کا ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ضمانت بحال کی جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 12:37pm بحریہ ٹاؤن کے برطانیہ سے آئے 190 ملین پاؤنڈ وفاقی حکومت کو منتقل باقی رقم سندھ حکومت کو ملے گی، بظاہر بحریہ ٹاؤن زیادہ زمین پر قابض ہے، سپریم کورٹ