پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 09:32pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی کاز لسٹ جاری چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ 3 اکتوبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 08:36pm عمر عطاء بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار جسٹس سردار طارق مسعود نے دونوں شکایات پر قانونی رائے دے دی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 07:42pm سپریم کورٹ کا زیرالتواء مقدمات کو نمٹانے کے عمل میں شفافیت لانے کیلئے بڑا اقدام چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وکلاء سے ملاقات کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 05:32pm 90 روز میں انتخابات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 05:24pm سپریم کورٹ نے محکمانہ انکوائری کیخلاف اسکول ٹیچر کی درخواست مسترد کردی آپ پر انتہائی سنجیدہ نوعیت کے الزامات ہیں، شکر کریں انکوائری کا فیصلہ آپ کے حق میں ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:21pm اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے ’میثاق جڑانوالہ‘ پر دستخط مرکزی تقریب میں علماء کرام، مسیحی کمیونٹی کے پادریوں اور شہریوں کی شرکت
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 03:23pm سپریم کورٹ کا محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں پرتحقیقاتی کمیٹی بنانے کا حکم جسٹس محمدعلی مظہرنے 5 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 10:24pm سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 07:29pm سپریم کورٹ نے دہشتگردی میں ملوث 2 ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں ہمارا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو دہشتگردی کا سب سے زیادہ شکار رہے، عدالت
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 12:05pm ’ٹیکس کے پیسے آئیں گے تو ملک میں سڑکیں، پُل اور اسکول بنیں گے‘ ، چیف جسٹس خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقوں کی خصوصی حیثیت کے تحت انکم ٹیکس ری فنڈ کی اپیل خارج
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 11:28am چیف جسٹس نے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا رقم فلاحی ادارے میں جمع کروائی جائے گی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 06:24pm خودکشی کو جرم قرار دینے کی دفعہ حذف کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار کریمنل لا ترمیمی ایکٹ 2022 کو قرآن و سنت کے منافی قرار دیا جائے، درخواستگزار
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 06:10pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس: چیف جسٹس دو سینئر ججز سے بنچز کی تشکیل پر مشاورت کریں گے، فیصلہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کا 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 05:40am ترامیم کالعدم ہونے کے بعد نیب کے بند کیسز دوبارہ کھولنے کی کارروائی شروع 81 کرپشن ریفرنسز پر احتساب عدالت میں درخواست دائر
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 10:31pm سپریم کورٹ لائیو اسٹریمنگ معاملے پر چیف جسٹس نے 2 رکنی ججز کمیٹی بنادی جسٹس محمد علی مظہر 2 رکنی کے سربراہ ہوں گے۔
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 03:51pm چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس بینچزکی تشکیل اور زیر التواء مقدمات کے حوالے سے طلب کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 02:56pm سپریم کورٹ کا قیدیوں کی پروبیشنل رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم ریاست سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے کردار ادا نہیں کررہی، عدالت
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 10:53pm سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر بینچز بنانے سے متعلق حکم امتناع ختم کردیا ایکٹ میں شامل دیگر معاملات پر فل کورٹ سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 08:09am چیف جسٹس پاکستان نے رواں ہفتے سماعت کیلئے ججز روسٹر تشکیل دے دیا سپریم کورٹ کے 5 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے
شائع 18 ستمبر 2023 09:19am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیس درخواستوں پر فُل کورٹ سماعت پیر کو ہوگی سپریم کورٹ کے8رکنی لارجربینچ نےپہلےایکٹ پرحکم امتناع جاری کیا تھا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا