پاکستان شائع 01 جنوری 2024 05:02pm سپریم کورٹ: لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 07:04pm صادق و امین کا لقب صرف حضرت محمد ﷺ کیلئے مخصوص ہے، کوئی مسلمان اپنے لئے بولنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا، چیف جسٹس اس زمانے میں قائداعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہوجاتے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 03:02pm سپریم کورٹ میں شعیب شاہین کی ’غیر سنجیدگی‘ پر پی ٹی آئی کے حامیوں کی تنیقد چیف جسٹس نے شعیب شاہین کو وقفے کے بعد بلا لیا
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 10:33pm آرٹیکل 184(3) کے تحت اپیل کا حق دینا آئین کے برخلاف ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی کا اختلافی نوٹ جسٹس حسن اظہر رضوی نے ایکٹ کی آئینی حثیت پر اکثریتی فیصلے سے اتفاق کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:47pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا بینچ پر اعتراض جسٹس سردار طارق مسعود مقدمے کی سماعت نہیں کرسکتے، سابق چیف جسٹس
▶️ پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 12:20pm نگراں وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد فواد حسن فواد نجکاری کے وزیر ہیں، وہ الیکشن عمل پر متاثر نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 10:03pm پریکٹس اینڈ پروسجیر ایکٹ کے فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری پارلیمنٹ کیسز میں اپیل کے لئے آئینی ترمیم کا درست راستہ اپنائے، جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:15pm کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی رجسڑارسپریم کورٹ آفس کی جانب سےنوٹی فکیشن جاری کردیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 04:59pm قانون سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے، سپریم کورٹ اصلاحات بل کا فیصلہ جاری چیف جسٹس کو اکیلے ہی فیصلے کرنے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 07:16pm عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 05:47pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سپریم کورٹ میں فیصلہ معطل کرنے کی دوبارہ درخواست دائر الیکشن کمیشن نے غلطی کا فائدہ اٹھا کر نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، درخواست میں مؤقف
کھیل شائع 26 دسمبر 2023 05:11pm بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم کا اعلان حیرانگی ہے کہ بھارتی حکومت ٹینس میں بھی سیاست کر رہی ہے، سلیم سیف اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 04:11pm لیول پلیئنگ فیلڈ: پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پی ٹی آئی امیدواروں اوررہنمائوں کوگرفتاریوں اورحراساں کرنے سے بھی روکا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 04:29pm سپریم کورٹ دفتر نے توشہ خانہ فیصلے کیخلاف عمران کی درخواست پر اعتراض اٹھا دیا عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 07:56pm انتخابی پروگرام میں خلل ڈالے بغیر الیکشن کمیشن پی ٹی آئی شکایات دور کرے، تحریری فیصلہ جاری ایمانداری سے منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 07:21pm عمران، قریشی کی رہائی اصلی انتخابات کو یقینی بنائے گی، ضمانت کا تفصیلی فیصلہ فیصلے میں دی گئی آبررویشنز ٹرائل کو متاثر نہیں کریں گی، ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 03:02pm عمران، قریشی کی ضمانت منظور، جرم ثابت نہیں ہوا سابق وزیراعظم معصوم ہیں، جسٹس اطہر من اللہ ہم عوام کے حقوق کے محافظ ہیں عمران خان کے جیل سے باہر آنے سے کیا نقصان ہوگا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 02:16pm سائفر کیس: وزیرخارجہ سمجھدار تھا خود بچ گیا عمران خان کو پھنسا دیا، جسٹس طارق شاہ محمود قریشی نے خود سائفر نہیں پڑھا اور سابق چیٸرمین پی ٹی آٸی کو کہا پڑھ دو، جسٹس طارق کے ریمارکس
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 02:02pm عام انتخابات کے بعد حلقہ بندیوں سےمتعلق اپیلیں دوبارہ سنیں گے، سپریم کورٹ الیکشن شیڈول آنے کے بعد انتخابی عمل اور جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کیا جاسکتا، تحریری حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:45pm سپریم کورٹ : تاحیات نااہلی کے معاملے پر 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل نواز شریف اس کیس کے پٹیشنرز میں سے ایک ہیں۔ سپریم کورٹ دو جنوری 2024 کو تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کرے گی۔