پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 09:56pm چیف جسٹس نے عدلیہ کی کارکردگی میں بہتری کیلئے جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمیت عدالتی نظام میں جدت پر نیشنل پلان مرتب کرے گی، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 04:33pm خصوصی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کے خلاف صوبوں اور وفاق کی 5 درخواستیں دائر وفاقی حکومت اور وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کیں
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:46pm چیئرمین تحریک انصاف کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 06:55pm عمران خان کا سائفر کیس ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 اکتوبر کو مقدمہ خارج کرنے کی درخواست خارج کردی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 09:46pm فیض آباد دھرناکیس فیصلے پر عمل نہ ہونے کا خمیازہ قوم نے 9 مئی واقعات کی صورت بھگتا، سپریم کورٹ آزاد عدلیہ کیلٸے جدوجہد کرنے والے متاثرین کے ساتھ ناانصافی ہوٸی جس کا خمیازہ قوم نے 9 مئی کے واقعات کی صورت میں بھگتا، حکمنامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 03:29pm دھرنا کیس: سب کو پتہ ہے کون کیا کچھ کررہا تھا، چیف جسٹس نے شیخ رشید کو بات کرنے سے روک دیا جو سمجھا جاتا ہے عدالتیں کنٹرول ہو رہی تھیں، یہ کیس اس کی سب سے بڑی مثال ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 10:56am سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد صاحب کا لفظ آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 05:23pm فیض آباد دھرنا کمیشن سابق آرمی چیف، وزیراعظم اور چیف جسٹس کو بھی بلا سکے گا، دو ماہ میں تحقیقات مکمل کرنی ہوں گی طلبی پرپیش نہ ہونیوالوں کو گرفتار کرنے کا بھی اختیار کمیشن کے پاس ہوگا، عدالت
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 10:30pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت کنندگان شواہد کے ہمراہ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 07:17pm فیض آباد دھرنا کیس: حکومت ذمہ داران کے تعین کیلئے کمیشن تشکیل دے، تحریری حکم نامہ فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواستیں واپس لینے کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 02:41pm بلوچستان مردم شماری کیس: اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کو نوٹس جاری آرٹیکل 199 کو جواز بنا کر آرٹیکل 154 کو غیر مؤثر نہیں کر سکتے، عدالت
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 01:04pm شہری کے خلاف درخواست دائر کرنا پنجاب حکومت کو مہنگا پڑ گیا، 10 لاکھ روپے جرمانہ ہمارا کام یہ رہ گیا کہ ہم ایڈوکیٹ جنرلز کو آئین پڑھاتے رہیں، چیف جسٹس برہم
کھیل شائع 13 نومبر 2023 08:55am آسٹریلوی وزیراعظم پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کے دورہ آسٹریلیا کیلئے پُرجوش پاکستان دنیائے کرکٹ میں ایک قابل فخر قوم ہے
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 05:58pm غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی بے دخلی کیخلاف درخواست واپس آرٹیکل 248 کے تحت نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو فریق نہیں بنایا جا سکتا، رجسٹرار سپریم کورٹ
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 11:05am مردم شماری نتائج کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، مٹھائی کی قیمتوں کے تعین کا معاملہ بھی عدالت میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 نومبر کو ابتدائی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:05pm پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور وکیل سلمان صفدر کو مشرف کے لواحقین سے تازہ ہدایات لینے کی مہلت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 05:19pm جسٹس مظاہر کا جوڈیشل کونسل کو جواب دینے سے انکار، چیف جسٹس سمیت دیگر ججز پر اعتراض جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل سے اپنے خلاف ریفرنس اور شواہد کی نقول مانگ لیں
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 12:10pm کیس کو 14 سال طوالت دینے پر چیف جسٹس کا درخواستگزار پر 10 لاکھ کا جرمانہ من گھڑت درخواستوں کے ذریعے عدالتوں کا وقت ضائع کیا جاتا ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:28pm چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیے رجسٹرار پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے متعلقہ معاملات میں با اختیار ہوں گی، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 01:29pm سپریم کورٹ نے فیض حمید کیخلاف درخواست واپس کردی سپریم کورٹ کیس کے میرٹس کو چھیڑے بغیر یہ درخواستیں نمٹاتی ہے، عدالتی ریمارکس