پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 10:41am سپریم کورٹ کا نااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ تاحیات نااہلی کیس جنوری 2024 میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 08:46pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الحسن کو جوابی خط لکھ دیا چیف جسٹس کا جوابی خط سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شئر کردیا گیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 08:15pm سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی کا خط اپنے خلاف کارروائی پر جسٹس مظاہر نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 09:26am سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر غور ہوگا سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں ممبران کو نوٹس بھیج دیا، ذرائع
کھیل اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 07:55pm نگراں وزیراعظم کی کرکٹ کے فروغ کیلئے پی سی بی کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی انوار الحق کاکڑ کی ذکاء اشر سے ملاقات، ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 05:49pm کیا مردہ خود بتائے گا گولی کس نے ماری؟ سپریم کورٹ دوبارہ پوسٹ مارٹم کی درخواست پر برہم سپریم کورٹ نے ملزمان کی مقتول کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 05:35pm کسٹم والے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑواتے ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کسٹم کی جانب سے اسمگلنگ کے ٹرک پکڑنے سے متعلق اپیل خارج کردی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 05:09pm وزارت داخلہ نے بھی سویلینز کے ٹرائل سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی انٹرا کورٹ اپیل میں فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 04:52pm سویلینز ٹرائل روکنے کے فیصلے کیخلاف بینچ پر جسٹس اعجازالاحسن نے اعتراض اٹھا دیا جسٹس اعجاز الاحسن نے انتظامی کمیٹی کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 07:05pm تاحیات نااہلی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن ایکٹ ساتھ نہیں چل سکتے، صرف ایک رہے گا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے معاملہ پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس، کیس کی سماعت جنوری میں ہوگی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 12:57pm بلاول نے ذوالفقار بھٹو کیس کی کارروائی لائیو دکھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی صدارتی ریفرنس پر سماعت کل سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کرے گا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 10:59am خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرا ردینے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر 6 رکنی لارجر بینچ اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 11:14pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی درخواستوں پر بینچ تشکیل، سماعت 15 دسمبر کو ہوگی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 07:06pm سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 14 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 06:58pm ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس میں صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بنچ 12 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 01:00pm سپریم کورٹ کا سابقہ ایس ایچ او میرپورماتھیلو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دوران سماعت پولیس افیسر نے قابل دست اندازی جرم تسلیم کیا، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:55pm جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس، جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن کو خط لکھ دیا بغیر کسی تاخیر کے میری آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر کی جائیں، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 01:28pm بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف اپیل پر حکومت اور صوبائی ایڈوکیٹ جنرل سے جواب طلب 8 فروری کو عام انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ بھی آئندہ سماعت پر دیکھ لیںگے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 12:18pm اگر ٹرائل دوسال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حقدار ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ ضابطہ فوجداری قانون میں ٹرائل میں تاخیرکی حوصلہ شکنی کی گئی ہے، عدالت
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 12:02pm ہائیکورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ کیسے کالعدم قرار دے سکتی ہے، چیف جسٹس فائز عیسیٰ حیران عدالت کا ایکسائز ڈیوٹی ایکٹ 2005 کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار