پاکستان شائع 29 جنوری 2024 05:45pm ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج عارف علوی اور عمران خان نے نظرثانی اپیلیں واپس لے لیں
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 01:58pm اختر مینگل کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کردی۔
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 12:06pm خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 6 رکنی بینچ کو غیر آئینی قراردیاتھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 11:25pm سپریم کورٹ نے صحافیوں کیخلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دے دیا صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف آج کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
کھیل شائع 28 جنوری 2024 09:23pm بھارتی ٹینس ٹیم ’ڈیوس کپ‘ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی بھارتی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ مقابلے کیلٸے 60سال بعد پاکستان میں مدمقابل ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 11:08am چیف جسٹس نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا چیف جسٹس نے پریس ایسوسی اور ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 07:37pm اختر مینگل اور جمال رئیسانی کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ اپیلوں پر 29 جنوری کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:01am نامعقول وجوہات پر کاغذات مسترد کرنا انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھاتا ہے، سپریم کورٹ پرویزالہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 05:32pm ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی اور قاسم سوری کی رولنگ کے حق میں اپیلیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے پر اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 04:55pm سپریم کورٹ نے پرویز الہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی پرویز الہی قومی اسمبلی کو نشستوں سے دستبردار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 09:45pm صنم جاوید، طاہر صادق سمیت 4 پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت، امیدواروں کو محروم نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ مفرور یا اشتہاری کو انتخابات لڑنے سےکون سا قانون روکتا ہے؟ جسٹس منصور
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 03:22pm صنم جاوید کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے کیس کی سماعت میں فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 09:52pm انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتحابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ کا تفصلی فیصلہ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 01:15pm سپریم کورٹ: ثنا اللہ مستی خیل کا نام بیلٹ پیپر میں شامل کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 09:01pm میرا ہاتھ عوام کی نبض پرہے عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا، عمران خان پی ٹی آئی کے ساتھ وہ ہو رہا ہے جو تاریخ میں کبھی کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا، سابق وزیراعظم
▶️ پاکستان شائع 24 جنوری 2024 02:04pm چند ہزار روپے کے شئیرز پر اعتراض، پرویز الہٰی کا الیکشن لڑنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع میں نے اپنے کل اثاثے 175 ملین روپے ظاہر کیے ہوئے ہیں، درخواست
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 05:01pm سزا پانے کے بعد جیل سے باہر رہنے والا امیدوار نااہل قرار ایسے لوگ بلوچستان کے عوام کی نمائندگی نہ کریں، چیف جسٹس
کھیل اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 11:17pm شاہ خاور نے قائم مقام چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھال لیا آئین کے تحت پی سی بی کی باگ ڈور الیکشن کمشنر شاہ خاور کے ہاتھ میں آگئی تھی
کھیل اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:56pm شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین بن گئے شاہ خاور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد گورننگ بورڈ کا اعلان کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 12:52pm عمران خان کیخلاف عدم اعتماد: قاسم سوری آئینی بحران کا سبب بنے، کیوں نہ آئین شکنی پر کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ 'کیوں نہ آئین شکنی کی کارروائی کا حکم دیا جائے'، قاسم سوری نااہلی کیس میں ریمارکس