شائع 05 مارچ 2024 05:57pm ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس پرعدالتی رائے کل سنائی جائے گی سپریم کورٹ نے چار مارچ کو صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کی تھی
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:50pm قانون بنانے والوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ملزمان رعایت کے حقدار نہیں، چیف جسٹس انسداد دہشتگردی عدالت سے سزا یافتہ مجرموں کو رعایتیں نہ دینے کے مقدمات لارجر بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 11:49am ججز کو بادشاہوں کی طرح لامحدود اختیارات حاصل نہیں، سپریم کورٹ پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کا لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ جاری
کھیل شائع 04 مارچ 2024 11:44pm اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی جارحانہ بیٹنگ، پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست شاداب خان نے 51 گیندوں پر 80 رنز کی دھواں دھار اننگ کھیلی
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 02:45pm سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی ساتھی ججز سے مشاورت کے بعد عدالت رائے کو سنائے گی، چیف جسٹس
کھیل اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 01:51pm پنڈی اسٹیڈیم تیار، بارش کی وجہ سے میچز متاثر ہونے پر کتنے پوائنٹس ملیں گے؟ میچز بارش سے متاثرہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
کھیل اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:11am پی ایس ایل 9: راولپنڈی میں 2 میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہفتے کو اگر دونوں میچز نہ ہوئے تو فینز کو مکمل ٹکٹ ری فنڈ ہوگا اور اگر ایک بھی میچ ہوگیا تو ری فنڈ نہیں ملے گا
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 02:33pm سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس (ر) مظاہر نقوی کیخلاف شکایت پر کارروائی مکمل کونسل دستاویزات اور گواہوں کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رائے دے گی
کھیل شائع 23 فروری 2024 04:29pm بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست 225 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس 178 رنز بنا سکی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 12:44pm چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ جج بنانے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ بنانے کا بھی فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 09:56pm نبی کریم ﷺ کے بعد بات ختم، اب ہمیں ان ہی سے رہنمائی لینی ہے، چیف جسٹس ہمارے لیے آپ ﷺ کی ذات سرچشمہ ہدایت ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 07:28pm سپریم کورٹ نے توہین قرآن کیس میں دیے گئے فیصلے پر وضاحت جاری کردی ملزم کو ضمانت کس بنا پر دی گئی؟ سپریم کورٹ نے واضح کردیا
کھیل شائع 22 فروری 2024 03:54pm بلائنڈ کرکٹ سیریز: پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی پاکستان نے 213 رنز کا ہدف 19.2 اوررز میں پورا کیا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 05:36pm استعفا دینے سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہیں رکے گی، فیصلہ سنا دیا گیا سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی شروع کردے تو استعفا یا ریٹائرمنٹ پر کارروائی ختم نہیں ہوسکتی، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 12:01pm امید کے بھٹو کیس میں انصاف ہوگا، شیری رحمان 'ہمارے لیے انصاف کا نظام کچھ اور ہے ، دوسروں کے لیے کچھ اور'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 05:43pm پی پی اور ن لیگ حکومت سازی کا اونٹ کسی کروٹ نہ بٹھا سکیں رابطہ کمیٹیوں میں حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق
کھیل شائع 19 فروری 2024 04:56pm پی سی بی کا کنٹرول وزارت بین الصوبائی رابطہ سے لیکر کس کو دے دیا گیا؟ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا
کھیل شائع 18 فروری 2024 11:14am سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ سہہ ملکی بلاٸنڈ کرکٹ سیریز 22 فروری سے آٸی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبٸی میں شروع ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 07:21pm ’ہم نے الیکشن نہ ہونے کی کوششیں ناکام بنائیں‘، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی کا الزام مسترد کردیا پہلے سے مقررکردہ مقدمہ میں کمشنر راولپنڈی کے پہلو کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 03:58pm سپریم جوڈیشل کونسل کا مستعفی جج مظاہر نقوی کے بیٹوں کو سمن نہ کرنے کا فیصلہ کونسل نے اٹارنی جنرل کو مظاہر نقوی کے بیٹوں کی حد تک نوٹسز واپس لینے کی ہدایت کر دی