پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 02:24pm شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ فیض حمید نے الزامات پر جواب جمع کرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:20am شوکت عزیز صدیقی کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، فیض حمید نے جواب جمع کرادیا جسٹس (ر) انور کانسی اور برگیڈیئر (ر) عرفان رامے نے بھی جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
کھیل اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 06:53pm نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے حوالے سے بڑا فیصلہ
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 03:00pm رپورٹرز کیلئے نئی ہدایات، سپریم کورٹ کے اندر انٹرویوز، ویڈیوز پر پابندی رپورٹرز کو چیکنگ کے بعد ہی عدالت میں داخلے کی اجازت دی جائے گی.
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 01:52pm سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی فیض آباد دھرنا کمیشن 14 فروری کو کام مکمل کرے گا، اٹارنی جنرل
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 06:52pm غیر جمہوری شخص کو ملک پر مسلط کیا وہ فرح گوگی اور پنکی پیرنی کو لایا، رانا ثناء 2017 میں سازش ہوئی تھی جس میں اسٹیبلشمنٹ بھی شامل تھی، رہنماء ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 03:27pm ممنوعہ بور لائسنس: چیف جسٹس نے پہلا ازخود نوٹس لے لیا سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامے میں کئی سوالات اٹھ تے ہوئے نوٹسز جاری کردئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 02:07pm سائفرجیل ٹرائل کالعدم قراردینے کا فیصلہ سُپریم کورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت نے درخواست میں عمران خان اور جج ابو الحسنات سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 05:07pm فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن: مدت میں توسیع کی حکومتی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 02:53pm خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: ’سپریم کورٹ کا6 رکنی بینچ قانونی طور پر درست نہیں ہے‘ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نےبینچ کی دوبارہ تشکیل کے لیے درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 12:30pm مصروفیات کی بناء پرچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا علیحدہ بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 01:47pm نان کسٹم پیڈ گاڑی پر انٹیلی جنس افسر برطرف، سپریم کورٹ نے بحالی پٹیشن مسترد کردی آپ اس نوکری کی بجائے کوٸی اور دھندا کرلیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 12:44pm چیف جسٹس نے کلاشنکوف کے تمام لائسنس منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا سیکرٹری داخلہ، سیکرٹریزمحکمہ داخلہ،آئی جیز، اٹارنی جنرل اور صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:06am جسٹس مظاہر کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا اس مرحلے پر قابل قبول نہیں ہے، سپریم کورٹ
کھیل شائع 16 جنوری 2024 10:48pm اولمپک ہاکی کوالیفائرز میں پاکستان نے چین کو 2 گول سے شکست دیدی پاکستان کی جانب سے پہلا گول ابوبکر محمود اور دوسرا گول عبدالرحمٰن نے کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 08:39pm ساس بہو کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی صبیحہ خانم نے بہو کو 10 تولہ سونا دینے کے ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف اپیل دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 08:33pm ملک میں ججز کیخلاف مہم جوئی کی بدقسمت روایت چل پڑی ہے، صدر سپریم کورٹ بار پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 01:54pm ’ایک طرف آپ عدلیہ پراعتبار نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں‘ چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ ایک بار پھر آمنے سامنے
کھیل اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:15pm حکومت نے پی سی بی کو ٹی10 لیگ کے انعقاد سے روک دیا وزارت بین الصوبائی رابطہ کے احکامات، کراچی میں شیڈول پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:19pm سپریم کورٹ میں بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کی مکمل سماعت کا احوال سپریم کورٹ نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت مکمل کرلی