پاکستان شائع 16 فروری 2024 01:20pm ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی سے متعلق عافیہ شیربانو کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 19 فروری کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:01pm عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 15 فروری 2024 10:07pm سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس (ر) مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف 7 گواہان کے بیانات ریکارڈ کر لیے پلاٹ خریدنے کیلئے پانچ کروڑ کا بینکرز چیک عسکری بینک نے جاری کیا
پاکستان شائع 15 فروری 2024 07:15pm ملکی عدالتوں میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 2.26 ملین تک پہنچ گئی مجموعی مقدمات کے 82 فیصد ضلعی عدلیہ میں زیر التوا ہیں
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:48pm جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس: خواجہ حارث کی سپریم جوڈیشل کونسل کی مزید معاونت سے معذرت میرا وکالت نامہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے جج ہونے تک ہی تھا، وکیل خواجہ حارث
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:11pm مسلم لیگ (ن) کی بلوچستان سے اقلیتی نشست کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے، سپریم کورٹ کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 02:22pm سپریم کورٹ کا راجہ پرویزاشرف کیخلاف ریمارکس حذف کرنے کا حکم ججز کو کسی شخص کی غیر موجودگی میں آبزرویشنز دیتے ہوئے محتاط ہونا چاہیئے، عدالت
پاکستان شائع 14 فروری 2024 03:44pm فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے ملزم زبیر صابری کی ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 12:19pm گلگت بلتستان کے لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ ان کی آئینی حیثیت کیا ہے، چیف جسٹس عدالت کی فریقین کو تحریری معروضات جمع کرانے کی ہدایت، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 03:03pm سپریم کورٹ نے جڑانوالہ واقعے پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی غیر مسلموں کے ساتھ جو سلوک بھارت میں ہو رہا ہے وہ کاپی کرنا چاہتے ہیں؟چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 08:28pm وزارتیں لیے بغیر پیپلز پارٹی وفاق میں ن لیگ کی حمایت کرے گی، پی ٹی آئی حکومت کا امکان ختم ہوگیا، بلاول کمیٹی بنانے کا فیصلہ، بلاول کے وزیراعظم نہ بننے پر اپوزیشن میں بیٹھنے کی رائے
پاکستان شائع 06 فروری 2024 03:52pm بلاول بھٹو کی انتخابی اہلیت الیکشن سے 2 دن قبل سپریم کورٹ میں چیلنج بلاول بھٹو کو تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے سے روکا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 03:58pm پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 2423/2024 ڈائری نمبر الاٹ کردیا
کھیل شائع 06 فروری 2024 10:59am اعصام الحق کا پاکستان ٹینس فیڈریشن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ 10 فروری کو ہونے والے ٹینس فیڈریشن کے انتخابات میں اعصام الحق صدر کے امیدوار ہوں گے
کھیل شائع 04 فروری 2024 02:25pm ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان کو ہرا کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا انڈیا کے ہاتھوں پلے آف راؤنڈ میں شکست کے بعد پاکستان ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ٹو میں چلا گیا۔
کھیل شائع 01 فروری 2024 11:39am 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونے کا امکان پاکستان سیف گیمز کی میزبانی کرے گا یا نہیں؟ تاحال طے نہ ہوسکا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 12:09pm عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج این اے 89 میانوالی اور 122 لاہور سے انتخابات کیلئے اہل قرار دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:30pm سپریم کورٹ نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی کے امیدواروں کی درخواستیں خارج
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:27am صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس : ’یوٹیوب پر ہتک عزت قانون لاگو ہوتا ہے ریگولیٹری قانون نہیں‘ قانون کے مطابق سسٹم بن چکا، ہم اب از خود نوٹس نہیں لیں گے، چیف جسٹس
کھیل شائع 30 جنوری 2024 09:53am بھارت کی جانب سے ’پاک بھارت ٹینس سیریز‘ کے انعقاد کی تجویز 'دونوں ملکوں کے درمیان سپورٹس ڈپلومیسی بہتر بنانا چاہیئے'