کھیل شائع 08 اپريل 2024 09:51pm سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر محمد یوسف بیٹنگ کوچ ، سعید اجمل اسپن بولنگ کوچ جبکہ وہاب ریاض سینئر ٹیم منیجر مقرر کر دیئے گئے۔
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 05:25pm ہائیکورٹ ججز کا خط: پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے پانچ سینئر وکلا نے درخواست دائر کردی
کھیل شائع 04 اپريل 2024 03:24pm فٹبال کی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کس پوزیشن پر موجود ہے؟ ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن پہلی اور فرانس دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 09:27pm چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 5 اور لاہور ہائیکورٹ کے 5 ججوں کو دھمکی آمیز خطوط موصول، مقدمات درج تمام خطوط میں مشکوک پاؤڈر موجود، دھمکی آمیز اشکال بنی ہوئی تھیں، لاہور میں کورئیر کمپنی ملازم گرفتار
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:59pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے 3 حاضر سروس ججز پر مشتمل کمیشن تشکیل دینے کیلئے بھی درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:36pm سنی اتحاد کونسل نے پشاورہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 03:19pm ججز کے الزامات کی تحقیقات: جسٹس (ر) تصدق جیلانی کا انکوائری کمیشن سربراہی سے انکار تصدق جیلانی نے بذریعہ خط فیصلے سے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 02:35pm ججز کے خط پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس، 7 رکنی بینچ تشکیل انکوائری کمیشن بننے کے باوجود 300 سے زائد وکلا نے از خود نوٹس کا مطالبہ کیا تھا
کھیل شائع 01 اپريل 2024 11:14am پرکشش مراعات پر برازیلین کوچ کا پاکستان والی بال ٹیم سےعلیحدگی کا فیصلہ برازیلین کوچ کورین ٹیم کی کوچنگ کریں گے، معاہدہ طے
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 09:28am قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ میں شرکت کرے گی ایونٹ 31 مٸی سے 9 جون تک پولینڈ میں کھیلا جاٸیگا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 08:19am عدلیہ میں ایگزیکٹو کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ انکوائری کی سربراہی کے لئے کون سے نام زیر غور ہیں؟
کھیل شائع 28 مارچ 2024 01:14pm جونیئر ٹینس انڈر 14 کوالیفائرز: پاکستان نے ازبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ایونٹ میں ازبکستان کیخلاف میچ میں ڈبلزمیں پاکستان کے طلحہ ابوبکر، جواد عمر فاتح رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:21pm سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی عدالت نے 3 سال سے کم سزا پانے والوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 10:36pm ججز کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں معاملہ آگے لے جانے پر غور اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا گیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 02:30pm خصوصی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری پرائیویٹ درخواست گزار اور صوبے اس کیس میں فریق کیسے بن سکتے ہیں، عدالت کا سوال
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 01:06pm ججز کے خط پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر انکوائری میں جو بھی مس کنڈیکٹ کا مرتکب پایا جائے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، درخواست
کھیل شائع 27 مارچ 2024 12:30pm پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد، آئی سی سی وفد راولپنڈی پہنچ گیا وفد نے پنڈی اسٹیڈیم میں چیمپینز ٹرافی کے انتظامات اور تیاریوں کا جاٸزہ لیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 02:45pm سپریم کورٹ نے 2 بار عمر قید سزا پانے والے مجرمان کو بڑا ریلیف دے دیا ندیم ولی اور جاوید اقبال کو دوبار عمر قید کی سزا سناٸی گٸی تھی
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:33pm ’پارلیمنٹ قانون سازی سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم نہیں کر سکتی‘، نااہلی مدت کیس میں جسٹس یحیٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری میری رائے میں سمیع اللہ بلوچ کیس کا فیصلہ درست تھا، جسٹس یحیٰ آفریدی
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:19pm جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش کردی جسٹس ہاشم خان کاکڑ کو چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ