پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 04:25pm 6 ججوں کا خط، سپریم کورٹ نے 9 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ہائی کورٹ بار، پاکستان بار، دیگر وکلا تنظیموں اور شہباز کھوسہ کی درخواستوں سے متعلق کاز لسٹ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:50pm ججز کا خط: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا
کھیل شائع 24 اپريل 2024 08:09pm آئی سی سی نے یوسین بولٹ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کردیا 20 کرکٹ ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جانا ہے
کھیل شائع 24 اپريل 2024 06:53pm قومی وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کے نام ایک اور اعزاز ثنا میر آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کی سفیر مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:44pm نکاح نامے کی شرائط مبہم ہوئیں تو فائدہ دلہن کو ہوگا، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 05:39pm نیشنل ایکشن پلان 2014 عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں، وزارت داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
کھیل شائع 21 اپريل 2024 10:15pm نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں رضوان انجری کا شکار پی سی بی کی میڈیکل ٹیم نے احتیاطی تدابیر کے طور پر محمد رضوان کو میچ سے باہر نکال دیا
کھیل اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 11:26pm تیسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی نیوزی لینڈ نے 179 کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا
کھیل شائع 21 اپريل 2024 01:36pm پاکستان کرکٹ بورڈ کا احسان اللہ کی انجری کے حوالے سے بڑا فیصلہ بورڈ احسان اللہ کے میڈیکل کیس کا جاٸزہ لے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 12:49pm ن لیگ نے 21 میں سے 12 نشستیں جیت لیں، پرویز اور مونس الہیٰ کو شکست ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج، موبائل سروس بند رہی
کھیل اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 11:32pm ہمارے باؤلنگ کامبینیشن کو نظر نہ لگے، محمد عامر پاکستان کے پاس ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 ہارنے کا کوئی بہانا نہیں ہونا چاہیے، محمد عامر
کھیل شائع 20 اپريل 2024 07:30pm اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے اعظم خان اب پاکستان مینز کرکٹ ٹیم سے باہر آکر نیشنل کرکٹ اکیڈمی رپورٹ کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 10:31pm دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ رہا تھا
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 10:41am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: علی امین اور شبلی فراز کی ضمانتوں میں توسیع وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور سابق سینیٹر عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 12:06pm فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی، حکومتی کمزوروں کی نشاندہی 22 نومبر2017 کو شاہد خاقان نے فیض حمید کو معاملہ حل کرنےکا مینڈیٹ دیا، رپورٹ انکوائری کمیشن
کھیل شائع 15 اپريل 2024 10:42am قومی ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل رولنٹ اولٹمنز 2 انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلٸے ٹیم کی کوچنگ کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 03:03pm ٹی 20 سیریز : نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی سیریز میں آل راؤنڈرمائیکل بریس پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 10:46pm ججز کے خط پر عدلیہ کا بطور ادارہ ردعمل کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ نے تجاویز طلب کرلیں جسٹس اطہر من اللہ کا عدم اتفاق، جسٹس یحیٰ آفریدی نے خود کو سماعت کرنے والے بینچ سے الگ کرلیا
▶️ پاکستان شائع 09 اپريل 2024 12:23pm پی ٹی آئی تصادم چاہتی ہے، بہتر ہوگا بیٹھ کر فیصلے کیے جائیں، خواجہ آصف تحریک انصاف کے فیصلے جمہوریت پر مسلط نہیں ہوسکتے، وزیر دفاع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 03:21pm یوسف رضا گیلانی چیئرمین، سیدال خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا احتجاج اور نعرے بازی، عمران خان کی تصویر بھی لے کر آئے