پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 07:09pm کوئٹہ میں دھماکا، جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد کو ریموٹ کنٹرول سے ڈیٹونیٹ کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 05:28pm مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش رہنما ہلاک ہلاک حملہ آور سیاسی جماعت کے سربراہ پر خودکش حملے میں ملوث تھا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 10:47am ڈیرہ بگٹی سےاغواء 6 فٹبالرز تاحال بازیاب نہ کرائے جاسکے ایف سی بلوچستان لیویز فورس کا مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن جاری
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 06:50pm بلوچستان ہائیکورٹ میں نگراں کابینہ ارکان کیخلاف درخواست خارج آرٹیکل 62 ،63 کا اطلاق نگراں کابینہ پر نہیں ہوتا، بلوچستان ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 08:32pm چترال حملے کے بعد پاکستان کا جوابی کارروائی کا انتباہ فورسز پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں، ان سے سختی سے نمٹا جائے گا، نگراں وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 09:54pm لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے سیاسی جماعتوں کو جمہوری انداز میں تحریک چلانے کی دعوت کہتے ہیں آپ لاپتہ افراد کی بات کیوں کرتے ہیں، آپ بتائیں کس کی بات کریں؟ اختر مینگل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 03:32pm افغانستان اسمگل کی جانیوالی چینی کی بھاری کھیپ پکڑی گئی، 20 ٹرک ضبط 15 گاڑیاں ایک کارواں میں شامل تھیں، خیبرپختونخوا بلوچستان سرحد پر کارروائی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 12:13am کوئٹہ سے اغوا کی گئی ایک سالہ بچی پشاور سے بازیاب، 3 خواتین گرفتار کوئٹہ پولیس کی ٹیم بچی لینے پشاور جائے گی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 12:28pm بلوچستان میں پہلی بار میاں بیوی دو اضلاع میں بطور پولیس سربراہ تعینات میاں بیوی دونوں ایس ایس پی سرحدی اضلاع تعینات ہوگئے
پاکستان شائع 31 اگست 2023 02:42pm بیٹے اور شوہرسمیت قتل کی گئی افغان خاتون کے بھائی پاکستان پہنچنے پر گرفتار ملزمان کیخلاف کراچی کے سرجانی ٹاؤن تھانہ میں بھی دہرے قتل کا مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 30 اگست 2023 05:54pm نگران کابینہ بلوچستان کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا گورنربلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزرا سے حلف لیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 08:57am کوئٹہ، پولیس چیک پوسٹ پرمارٹرگولہ فائر، جانی نقصان نہیں ہوا مارٹر گولہ چیک پوسٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:18am نگراں وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر مختلف سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو مشکلات نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:49pm نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر بلوچستان نے نگراں وزیراعلیٰ علی مردان ڈمکی سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 12:57pm علی مردان ڈومکی آج بطور نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے علی مردان ڈومکی سمیت چار ناموں پر رات گئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں غور کیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:21pm علی حسن زہری اور نصیر احمد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کےلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال
پاکستان شائع 15 اگست 2023 06:18pm مستونگ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 3 افراد قتل ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او لیویز سمیع اللہ نے ٹیم تشکیل دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:42am نگران وزیراعلی بلوچستان کا تقرر نہ ہوسکا، معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد علی مردان ڈومکی پراتفاق کے باوجود وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے دستخط نہیں کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:51am ’بلوچستان کے سپوت مادروطن کی آبیاری اپنے خون سے کریں گے‘ شہداء فورم کے مرکزی دفتر کا افتتاح، شہداء کے لیے ایک کروڑ روپے عطیات کا اعلان
پاکستان شائع 13 اگست 2023 04:48pm نگراں سیٹ اپ کیلئے وزیر اعلی قدوس بزنجو کے اپوزیشن لیڈر اور اتحادیوں سے رابطے متفقہ نگراں وزیراعلی لانے کے لئے کوششیں جاری، ذرائع