پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:57pm بولان کےعلاقے مچھ کے قریب تین لاشیں برآمد تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 09 جون 2023 11:03am بلوچستان کے ویٹرنری ڈاکٹرز نے اپنی اسناد کیوں جلائیں ویٹرنری ڈاکٹروں نے بلوچستان اسمبلی کے باہر مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:43pm وزیراعلی بلوچستان قدوس بزنجو کا وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی بجٹ سیشن کا حصہ نہیں بنے گی، صدر بی اے پی
پاکستان شائع 07 جون 2023 03:29pm عمران خان کے خلاف سنگین غداری کا کیس بغیر کارروائی کے مؤخر کیس کی کارروائی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مؤخرہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 04:21pm بلوچستان کے بجٹ کا حجم 700 ارب تک ہونے کا امکان صوبے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو پیش کئے جانے کی توقع ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 03:01pm سنگین غداری کیس کے پٹیشنر وکیل کے قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی چئیرمین کیخلاف درج گزشتہ روز عطاء تارڑ نے عبدالرزاق کے قتل کا الزام چیئرمین پی ٹی آئی پر عائد کیا تھا۔
پاکستان شائع 04 جون 2023 05:43pm وزیراعلیٰ بلوچستان کا وفاقی حکومت سے صوبے کا آئینی حق دینے کا مطالبہ وعدے پورے نہ کیے تو بلوچستان این ای سی اجلاس میں شرکت نہیں کریگا، بزنجو
کھیل شائع 04 جون 2023 11:45am امریکہ میں پرفیشنل فائٹس جیتنے والے کک باکسر شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے، شاہزیب رند
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 03:36pm سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہوں، بزدار
کھیل شائع 26 مئ 2023 09:17pm 34 ویں نیشنل گیمز : ویٹ لفٹنگ میں ساتویں کی طالبہ نے اعزازی گولڈ میڈل جیت لیا ویٹ لفٹنگ مقابلے میں سرکاری مڈل اسکول کی طالبہ نے شاندار پرفارمنس پیش کی
کھیل شائع 26 مئ 2023 03:06pm واجبات کی عدم ادائیگی پر ایوب اسٹیڈیم کی بجلی منقطع، نیشنل گیمز کے کئی ایونٹس متاثر محکمہ کھیل کے ذمہ کیسکو کے 39 لاکھ 14 ہزار 423 روپے واجبات ہیں
پاکستان شائع 25 مئ 2023 09:58pm ہرنائی: بارودی سرنگ اور ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 افراد جاں بحق،6 زخمی بارودی سرنگ پھٹنے کے بعد لوگ اکٹھے ہوئے تو ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:10pm کالعدم بی این اے کے بانی اور خطرناک دہشت گرد گلزار امام نے قوم سے معافی مانگ لی ریاست ماں ہے امید ہے مجھے اصلاح کا موقع دے گی، گلزار امام شمبے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 04:10pm وزیراعظم نے کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کردیا 19سال بعد کوئٹہ میں نیشنل گیمز ہورہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 20 مئ 2023 01:08pm ژوب میں سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ کن دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 10:23pm امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ ژوب میں ہونے والے حملے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق محفوظ رہے
پاکستان شائع 19 مئ 2023 11:54am کوئٹہ: پولیو ٹیم پرفائرنگ، سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید فائرنگ سے انسدادپولیو ٹیم محفوظ رہی، پولیس
پاکستان شائع 15 مئ 2023 05:53pm پنجاب اور کے پی کے بعد بلوچستان میں بھی فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 08:48pm پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری، یاسمین راشد، عامر ڈوگر اور مبین خلجی بھی گرفتار شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور اسد عمر کو بھی گرفتار کیا جاچکا ہے
پاکستان شائع 11 مئ 2023 03:52pm کوہلو: سول سوسائٹی کی ریلی میں تحریک انصاف کے فوج مخالف بیانیہ کی شدید مذمت ریلی میں قبائلی عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت