پاکستان شائع 24 نومبر 2023 08:29am کوئٹہ: منی چینجز میں 18 لاکھ کی ڈکیتی، دو ڈاکو پولیس اہلکار نکلے گرفتاراہلکار معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 05:13pm بلوچستان کے محکمہ صحت میں 37 کروڑ روپے کے مشکوک اخراجات کا انکشاف 2 کروڑ 9 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع ہی نہیں کیے گئے، رپورٹ میں انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 01:42pm نوازشریف کی ہوٹل سے واپسی پر سیکیورٹی اہلکاروں کا جھگڑا، کارکنوں میں بھگدڑ مچ گئی قائد ن لیگ دورہ مکمل کرکے نجی ہوٹل سے ائیر پورٹ کیلئے روانہ ہوئے تھے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 11:50am شہبازشریف کی لشکری رئیسانی کو واپسی کی دعوت، بلاول چھوٹے بھائی کی طرح ہیں، لیگی صدر اصولی فیصلہ کیا ہےاس سیاسی عمل کاحصہ بنیں گے، لشکری رئیسانی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 12:33am جام کمال سمیت 30 سے زائد سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان آپ سب کو جماعت میں خوش آمدید کہتا ہوں، صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 08:41am سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، نواز شریف کی کوئٹہ ملاقاتیں، 30 ’الیکٹ ایبلز‘ ن لیگ میں شامل بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، نواز شریف
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 03:41pm بھگوڑے یوٹیوبر کے خلاف سول سوسائٹی کوئٹہ کا احتجاج کسی بھی شخص کو پاک افواج کے خلاف جانے نہیں دیں گے، سول سوسائٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 12:41pm کوئٹہ میں کانگو کے دو نئے کیسز رپورٹ، تعداد 62 ہوگئی اسپتال مین داخل ہونے والوں کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 10:00pm کانگو وائرس کی لپیٹ میں آنیوالے کوئٹہ سول اسپتال سے متصل فٹ پاتھ پر پڑے فضلہ سے آبادی کو خطرہ شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 10:59pm محکمہ صحت کے 13 متاثرہ ڈاکٹرز اور طبی عملے کا علاج کراچی میں جاری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کریمین کانگو ہیمرجک بخار پھیلنے کی وجوہات معلوم کرنے والی تحقیقاتی ٹیم کا پشین کا دورہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 10:40pm کانگو وائرس: کراچی منتقل ہوئے کوئٹہ کے ڈاکٹروں کی جان خطرے میں، خون عطیات کی اپیل کانگو سے متاثرہ مزید 3 افراد کوئٹہ سے کراچی منتقل، تعداد 12 ہوگئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 12:22am ژوب : دو صوبوں کو ملانے والی شاہراہ بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا بارش کے باعث مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، متاثرہ شاہراہ پر سفر سے گریز کیا جائے، جنرل منیجر این ایچ اے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:14am کوئٹہ میں کانگو وائرس سے 10 ڈاکٹر بھی متاثر، ایک ہلاک، بلوچستان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ 37 سالہ مریضہ فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 08:47pm عبدالقدوس بزنجو کو بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے ہٹادیا گیا نوابزادہ خالد مگسی بلوچستان عوامی پارٹی کے نئے صدر منتخب
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 10:27pm پشاور: ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہری واپس جاچکے ایک لاکھ 28 ہزار 629 طورخم اور 589 براستہ انگور اڈا افغانستان واپس گئے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm قلات : تعمیراتی کیمپ پر دستی بم سے حملہ اور شدید فائرنگ، 4 مزدور زخمی دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد اسپتال منتقل
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 06:08pm کوئٹہ : پاکستانی شناختی کارڈ اور مہاجر کارڈ بنانے میں ملوث 2 افغان شہری گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی، پولیس
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 03:28pm کوئٹہ سے مزید 16غیر قانونی افغان باشندے گرفتار کریک ڈاؤن میں اب تک 270 سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 08:53pm کوئٹہ : نواز شریف کے استقبال کیلئے لیگی قافلوں کی بذریعہ ٹرین روانگی اور شاہانہ خرچے اسپیشل ٹرین کو 3 روز کیلئے بک کروایا گیا، 40 لاکھ 16 ہزار روپے کی ادائیگی کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:35pm الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے، شیڈول